Charsadda Tangi

Charsadda Tangi Deep Side

28/04/2024
27/04/2024
ڈاکٹر احسان اللہ خان میڈیکل انسٹیٹیوٹ عمرزئی کا میڈیکل سٹوڈنٹ سلمان آفریدی جو کچھ دن پہلے موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید ...
27/04/2024

ڈاکٹر احسان اللہ خان میڈیکل انسٹیٹیوٹ عمرزئی کا میڈیکل سٹوڈنٹ سلمان آفریدی جو کچھ دن پہلے موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا آج وفات ہو چکا ہے نماز جنازہ آج صبح 10:00 بجے امیر آباد میں ادا کی جائے گی

پہلے لوگ اپنے آنے والی نسل کا سوچ کر درخت لگاتے تھے آج کل کی نسل اپنا سوچتی ہے آنے والی نسل خود کر لے گی
27/04/2024

پہلے لوگ اپنے آنے والی نسل کا سوچ کر درخت لگاتے تھے آج کل کی نسل اپنا سوچتی ہے آنے والی نسل خود کر لے گی

قصہ خوانی بازار پشاور میں ملزم نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا،ملزم نے رامداس بازار سے 150 روپے پر رکشہ بک کرای...
27/04/2024

قصہ خوانی بازار پشاور میں ملزم نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا،ملزم نے رامداس بازار سے 150 روپے پر رکشہ بک کرایا قصہ خوانی پہنچنے پر ملزم( سواری) نے 100 روپے تھما دیے جس پر رکشہ ڈرائیور مزید 50 روپے لینے کا مطالبہ کرنے پر لڑائی ہوئی جس کے دوران ملزم افتخار نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،ملزم موقع پر گرفتار ،ڈی ایس پی سٹی نور حیدر

یہ تنخواہ ایک آدمی نہیں بلکہ 100سےزائدنمازی مل کر امام صاحب کویہ تنخواہ دیتے ہیں۔۔۔سلام تو بنتا ہےایسے نمازیوں کو۔لیکن ک...
27/04/2024

یہ تنخواہ ایک آدمی نہیں بلکہ 100سےزائدنمازی مل کر امام صاحب کویہ تنخواہ دیتے ہیں۔۔۔
سلام تو بنتا ہےایسے نمازیوں کو۔لیکن کسی مولوی نے آج تک احتجاج نہیں کیا۔۔

26/04/2024

Tangi Ma Barish
🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

02/04/2024

یہ فیصلہ امریکی وزیر دفاع کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/360310-

Address

Tangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share