Abazai news

Abazai news ملکی حبروں سے ہر و قت رہے بہ حبر

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے SST آسامیاں مشتہر کردئیےاپلائی کی آخری تاریخ 20 اگست
27/07/2025

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے SST آسامیاں مشتہر کردئیے
اپلائی کی آخری تاریخ 20 اگست

اسلام و علیکم  یہ بھائ تحصیل تنگی گاؤں ابازی سے لاپتہ ہیں ۔  یہ کہیں نظر آئیں کسی کو بھی ملیں۔ پلیز رابطہ کریں۔  اہل خان...
24/07/2025

اسلام و علیکم
یہ بھائ تحصیل تنگی گاؤں ابازی سے لاپتہ ہیں ۔ یہ کہیں نظر آئیں کسی کو بھی ملیں۔ پلیز رابطہ
کریں۔ اہل خانہ بہت پریشان ہیں۔
نام۔شیراز خان
03379849284..ربطہ نمبرن
03049335730
آگے شیئر کریں شکریہ

سلیم خان گھر واپس پہنچ گیا
21/07/2025

سلیم خان گھر واپس پہنچ گیا

19/07/2025
اعلان گمشدگی!!!! تحصیل تنگی کے علاقہ گن ڈھیری بٹو کورونہ کی رہائشی 10سالہ بچی آمنہ دختر جمعہ خان آج  صبح 8 بجے اپنے گھر ...
29/06/2025

اعلان گمشدگی!!!!
تحصیل تنگی کے علاقہ گن ڈھیری بٹو کورونہ کی رہائشی 10سالہ بچی آمنہ دختر جمعہ خان آج صبح 8 بجے اپنے گھر سے دینی مدرسہ جاتی ہوئی لاپتہ ہے۔ جاننے اور پہچاننے والے ان نمبرز،0345،6535608 0301،8958278، پر رابطہ کریں

27/06/2025

ہوائی فائیرنگ ایک بد فعل ہے

انتہائی مشکل اور درد بھری تصویر خدا کیلئے اپنے گھر میں اپنے ماں باپ بہن بھائیوں اور بیوی بچوں کیساتھ رہے اچھا کھائیں اچھ...
27/06/2025

انتہائی مشکل اور درد بھری تصویر
خدا کیلئے اپنے گھر میں اپنے ماں باپ بہن بھائیوں اور بیوی بچوں کیساتھ رہے اچھا کھائیں اچھا پہنے اور اس طرح کی سیر و تفریح سے مکمل پرہیز کریں آج اس خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے تو خدا نخواستہ کل کو کسی اور کیساتھ بھی ہو سکتا ہے دریاؤں کے کناروں، آبشاروں، چشموں اور طغیانوں سے دور رہے زندگی سے لطف اندوز ہونے کی اور بھی کئی طریقے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں پر جو تکلیف گزر گئی ہوگی وہ اللّٰہ ہی جانتا ہے ایک ہی لمحے میں ایک ہی خاندان کے تقریباً 18 افراد موت کے منہ میں چلے گئے 😥😢😢

27/06/2025

خبردار
دریاے سوات میں سیلاب کا خطرہ
اہم پیغام

اعلان جنازہ۔۔ تنگی برہ زئی شاداب کالونی کے رہائشی وقاص(جان میگا مارٹ) کی دادی انتقال کر گئیں۔مرحومہ جان بہادر مرحوم،الطا...
24/06/2025

اعلان جنازہ۔۔
تنگی برہ زئی شاداب کالونی کے رہائشی وقاص(جان میگا مارٹ) کی دادی انتقال کر گئیں۔مرحومہ جان بہادر مرحوم،الطاف قادر، ارشاد قادر اور آصف قادر کی والدہ ماجدہ تھیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت ساڑھے 6بجے شڑوں میاں صاحب قبرستان میں ادا کی جائیگی

29/04/2024

دہ نالی کورونو آبازئی دہ نجیب اللہ ولایت خان مکم او زید مور آو عظم خان ٹبر پہ حق راسیدلے دہ سبا 11:00 بجے بہ شاہ بابا مقبرہ زیارت کلے کے جنازہ ادا کیگی ۔30/4/2024

29/04/2024

Da nalee korono da haji azam khan tabbar da haji najibullah,wallayat khan ao da mukeem mor bibi pa haq oaraseda
Janaze time la na de moqarar

31/03/2024

اولاد کو نئے جوتے اور نئے کپڑوں میں دیکھ کر خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستی کو باپ کہتے ہیں ...
💔😢

Address

Tangi

Telephone

+923339204426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abazai news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share