Voice of Tank

Voice of Tank Thanks for Joining us

04/11/2025

تلاشِ گمشدگی
ایک شخص سے ٹانک میں فائل گم ہوچکا ہے جس میں کچھ ضروری کاغذات تھے ملنے پر 03199639123 پر رابطہ کرے شکریہ

30/10/2025

طلحہ موٹر سائیکل برگین اماخیل
ان شاءاللہ چند ہی دنوں میں شاندار افتتاح عمل میں لایا جائے گا۔
عوام کے لیے اعلیٰ معیار کی موٹر سائیکلیں مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔

🌟 الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل، ٹانک 🌟 میل سیکشن کا تقریب تقسیم انعامات الحمدللہ! سیکنڈ ٹرم امتحانات کا پروگرام بحسن و خ...
22/10/2025

🌟 الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل، ٹانک 🌟
میل سیکشن کا تقریب تقسیم انعامات
الحمدللہ! سیکنڈ ٹرم امتحانات کا پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔
تمام پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
آپ کی محنت اور لگن قابلِ فخر ہے۔ اسی طرح ان کے والدین کو بھی دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے اپنے بچوں کی بھرپور رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔ اس طرح ہم اپنے ادارے کے محترم
اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور بہترین کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ الحماد پبلک ہائی سکول کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🌹

05/10/2025
خوشخبری3:10:2025 سےملازئی ٹو ڈیرہ براستہ پیزوفلائنگ کوچ سروس شروع ہورہا ہے،  ملازئی سےروانگی 07:10ڈیرہ سےواپسی 12:30نوٹ:...
30/09/2025

خوشخبری
3:10:2025 سےملازئی ٹو ڈیرہ براستہ پیزوفلائنگ کوچ سروس شروع ہورہا ہے، ملازئی سےروانگی 07:10
ڈیرہ سےواپسی 12:30
نوٹ:یہ کوچ اب ڈیرہ میں بلوچ ہوٹل پرسٹاپ کرےگا، گیلانی ٹاون، مریالی، نواب اڈہ اورقریشی موڑوالوکےلئےبڑی سہولت ہے،
ڈرائیور علاودین:03375394361

روڈ کے قریب موجود خار دار جھاڑیاں نہ صرف آمدورفت میں رکاوٹ بنتی ہیں بلکہ عوام کے لیے اذیت اور حادثات کا سبب بھی بن سکتی ...
14/09/2025

روڈ کے قریب موجود خار دار جھاڑیاں نہ صرف آمدورفت میں رکاوٹ بنتی ہیں بلکہ عوام کے لیے اذیت اور حادثات کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔ اپنی مدد آپ کے تحت ان کی کٹائی بلاشبہ ایک قابلِ تحسین اور احسن اقدام ہے۔ اس طرح کے عملی کام نہ صرف عوامی مشکلات کو کم کرتے ہیں بلکہ اجتماعی تعاون اور ذمہ داری کے احساس کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔
اصلاحی تحریک اماخیل ٹانک

حاجی کریم خان کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔"عوام کی فلاح و بہبود ایسا عظیم مقصد ہے جو م...
21/08/2025

حاجی کریم خان کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔
"عوام کی فلاح و بہبود ایسا عظیم مقصد ہے جو معاشرے کو خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ جو بھی شخص یا ادارہ اس نیک مقصد کے لیے کسی بھی انداز میں خدمات سرانجام دیتا ہے، وہ بلاشبہ لائقِ تحسین ہے۔ ایسے افراد نہ صرف اپنی صلاحیتوں اور وسائل کو دوسروں کی بھلائی کے لیے وقف کرتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے عملی مثال بھی قائم کرتے ہیں۔ عوامی خدمت کے یہ اقدامات معاشرتی ہم آہنگی، باہمی اعتماد اور مثبت تبدیلی کا ذریعہ بنتے ہیں، اس لیے خدمتِ خلق کرنے والے ہر فرد کو داد و ستائش دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔"

"پیٹا کے تحت منعقدہ امتحان میں فریحہ رحمان ، احمد نور اور جواد کی نمایاں کامیابی ٹیلنٹ پیٹا امتحان سجاد ٹیوشن اکیڈمی اما...
17/08/2025

"پیٹا کے تحت منعقدہ امتحان میں فریحہ رحمان ، احمد نور اور جواد کی نمایاں کامیابی
ٹیلنٹ پیٹا امتحان سجاد ٹیوشن اکیڈمی اماخیل میں منعقد کی گئی جس میں اٹھائیس طلباء نے حصہ لیا ۔ جس میں فریحہ رحمان نے پہلی ، احمد نور نے دوسری اور جواد اللّٰہ نےتیسری پوزیشن حاصل کی ۔آج جلسہ تقسیم انعامات کے موقع پر کیش ایوارڈ صدر جلسہ سرکل کنڈیان امن جرگہ مشر ، سماجی کارکن ، شعبہ تعلیم سے وابستہ استاد جناب محمد شعیب سے وصول کی۔ تقریب میں پیٹا کے صدر جناب محمد سجاد خان بھی موجود تھے۔"
اس موقع پر سجاد صاحب کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے قابل اور ذہین ہیں لیکن ان کی رہنمائی ضروری ہے ۔ آج کل ہونے والے امتحانات میں بچوں کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ان مشکل صورتحال سے نمٹنے اور انھیں مختلف ٹیسٹوں کے لئے بہترین انداز کے ساتھ تیاری کے لئے اس قسم کے ٹیسٹ بڑی مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ انشاءاللہ آئندہ مستقبل میں بھی اس طرح ٹیسٹ کا انعقاد کرتے رہے گے ۔

خوشخبریڈی آئی خان کے مایہ ناز چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر کنڈی کل بروز اتوار صبح 8 بجے تا 2 بجے  جناح میڈیکل کمپلیکس نزد (د...
02/08/2025

خوشخبری
ڈی آئی خان کے مایہ ناز
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر کنڈی کل بروز اتوار صبح 8 بجے تا 2 بجے جناح میڈیکل کمپلیکس نزد (دامان مارکیٹ ٹانک) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے
Sher Alam
Zafar iqbal
03098763393
03007029116

‏لازم ہے کہ یہ ہو گی مگر دیر سے ہو گی‏ہو گی شبِ ظلمت کی سحَر دیر سے ہو گی‏اِس میں میرے عیسیٰ کا کوئی نقص نہیں ہے‏کُوفی ہ...
30/07/2025

‏لازم ہے کہ یہ ہو گی مگر دیر سے ہو گی
‏ہو گی شبِ ظلمت کی سحَر دیر سے ہو گی

‏اِس میں میرے عیسیٰ کا کوئی نقص نہیں ہے
‏کُوفی ہُوں، دوا زُود اثر دیر سے ہو گی

‏فرعون کو مل سکتا ہے نِروان کا رستہ
‏لیکن اُسے موسیٰ کی خبر دیر سے ہو گی

‏اُس پر ہے عیاں میرے دلِ زار کی حالت
‏سو نظرِ کرم اُس کی اِدھر دیر سے ہو گی

‏نعیم ضرار

حاجی کریم خان کنڈی کی کاوشیں اور ایم پی اے عثمان بیٹنی کی جانب سے فنڈز کی فراہمی قابلِ تحسین اور عوام دوست قدم ہے۔اماخیل...
29/07/2025

حاجی کریم خان کنڈی کی کاوشیں اور ایم پی اے عثمان بیٹنی کی جانب سے فنڈز کی فراہمی قابلِ تحسین اور عوام دوست قدم ہے۔
اماخیل جنازہ گاہ کی مرمت و توسیع کا آغاز نہ صرف علاقے کی ایک دیرینہ ضرورت کی تکمیل ہے، بلکہ یہ منصوبہ مقامی سطح پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا عملی اظہار بھی ہے۔
یہ اقدام علاقے کی فلاح و بہبود، عوامی خدمت اور ترقیاتی سوچ کا مظہر ہے۔
دعا ہے کہ یہ منصوبہ بخیر و خوبی پایۂ تکمیل کو پہنچے، اور عوام اس سے بھرپور استفادہ کریں۔

26/07/2025

گزشتہ روز گاؤں وانڈہ زلو میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والی بچی کے لواحقین ڈگری کالج اماخیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب

Address

Pai Ada Amakhel
Tank

Telephone

+923439294196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Tank:

Share