06/11/2024
قومی اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی، محمد آصف نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی۔ محمد آصف کی سیمی فائنل میں کامیابی کا اسکور 53-57،5-71، 0-94، 6-111، 45-77، 9-73، 24-71 اور 51-58 رہا تھا