
01/02/2025
#ٹانک شہر کے اندر جاری منشیات کے اڈے جب تک سرے عام جاری رہیں گے تب تک امن انا مشکل نہیں ناممکن ہے
(ندیم عوام دوست)
ٹانک تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے ٹانکا شہر کے اندر اور تھانہ سٹی کے حدود میں سرعام ہر قسم منشیات فروشی کے اڈے جاری ہیں جن سے ائے روز نوجوان نسل دن بدن منشیات کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے جب منشیات پینے کے لیے رقم نہیں ملتی تو یہی افراد جرائم کی طرف قدم بڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں چوری ڈکیتی راہزنی سٹریٹ کرائم موبائلزنیچنگ ٹارگٹ کلنگ جیسے جرائم میں تیزی اتی ہے۔
اگر پولیس یا زمادارن نے اس کے خلاف جلد از جلد کارروائی نہیں کی تو بھرپور احتجاج کریں گے۔
ندیم عوام دوست