22/07/2025
#گومل
💔 گومل کے آسمان پر ایک اور قیامت
رغزائی میں ایک عام سا دن تھا،
لیکن ڈرون حملے نے سب کچھ بدل دیا...
⚫ دو معصوم بچے شہید
⚫ ایک زخمی بچی
⚫ گھروں کی چھتیں لرز اٹھیں، ماؤں کی چیخیں سنّاٹے میں گم ہو گئیں
😭 یہ بچے کسی عدالت کے مجرم نہ تھے
نہ کسی ایف آئی آر میں نامزد،
نہ کسی جنگ کا حصہ...
پھر کیوں مار دیے گئے؟
📢 اب ہم خاموش نہیں رہیں گے!
گومل کے غیرت مند لوگ ریاستی جبر کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔
کوڑ پر احتجاج جاری ہے
یہ صرف مظاہرہ نہیں،
یہ ایک تحریک کا آغاز ہے!
🕊 ہم امن چاہتے ہیں، لیکن ظلم پر خاموشی اختیار کرنا بھی گناہ ہے
ہماری خاموشی میں جو لاشیں دفن ہو رہی ہیں، اب وہ چیخنے لگی ہیں۔