Apna Amakhel

Apna Amakhel News And Sports Updates

انا للّٰہ وانا الیہ راجعوناعلانِ جنازہسعد اللّٰہ ڈرائیور ولد صالح خان، سفیر اللّٰہ (چنار) اور اکرام اللہ (پوندہ) کے والد...
27/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اعلانِ جنازہ
سعد اللّٰہ ڈرائیور ولد صالح خان، سفیر اللّٰہ (چنار) اور اکرام اللہ (پوندہ) کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے، آمین۔
نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد اماخیل قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

24/03/2026
ہوائی فائرنگ کرنے والے منچلے نوجوان اب بھی اپنے اس قبیح فعل سے باز نہیں آ رہے۔انہیں اس بات کا کوئی احساس نہیں کہ ان کی ب...
22/03/2026

ہوائی فائرنگ کرنے والے منچلے نوجوان اب بھی اپنے اس قبیح فعل سے باز نہیں آ رہے۔
انہیں اس بات کا کوئی احساس نہیں کہ ان کی بندوق سے نکلنے والی گولی کسی بے گناہ انسان کی جان لے سکتی ہے یا کسی کا قیمتی نقصان کر سکتی ہے۔ محض وقتی شوق اور دکھاوے کی خاطر دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
گزشتہ دو دنوں میں گاؤں پائی میں ایک خاتون جبکہ اماخیل میں کئی افراد کی سولر پلیٹس کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ اگر یہی روش برقرار رہی تو مزید جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔
ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ایک مسلمان کی شان یہ ہے کہ اس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔
آئیں اس عید اور خوشی کے موقع پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ہوائی فائرنگ جیسے خطرناک عمل سے مکمل اجتناب کریں۔
یہ خوشی کا وقت ہے، کسی کے غم کا سبب نہ بنیں۔ 🌙

اعلانِ جنازہ ڈاکٹر غلام قادر، حاجی عبد القدیر اور ماسٹر حسین علی کے والد محترم حاجی غلام قاسم انتقال کر گئے ہیں۔نمازِ جن...
12/03/2026

اعلانِ جنازہ
ڈاکٹر غلام قادر، حاجی عبد القدیر اور ماسٹر حسین علی کے والد محترم حاجی غلام قاسم انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج صبح 10 بجے اماخیل قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

10/03/2026

Address

APNA AMAKHEL
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Amakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Amakhel:

Share