Kundiکنڈی۔قوم۔آواز

Kundiکنڈی۔قوم۔آواز کنڈی قوم۔کی۔آواز

16/06/2024
16/06/2024

پچھلے دو برس میں اس ٹیم کو ہر روز نئی پستی دیکھنے کی عادت ہو چکی ہے مگر پاکستان کی یہ بیٹنگ کاوش اس کے اپنے طے کردہ پستی کے معیار سے بھی کافی گری ہوئی تھی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی تحریر۔

27/04/2023

پی ٹی آئی نے گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

پی ٹی آئی نے گورنر خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے معظم بٹ ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں صدر پاکستان، وفاقی حکومت، گورنر خیبرپختونخوا اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے مطابق گورنر نگران حکومت کے قیام کے بعد الیکشن تاریخ دینے کا پابند ہوتا ہے مگر گورنر نے 90 روز گزرنے کے باوجود الیکشن کی تاریخ نہ دے کر اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی لہٰذا انھیں عہدے سے ہٹایا جائے اور انکے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔

27/04/2023

خیبرپختونخوا میں آج رات سے 3مٸی تک بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان, نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ایڈواٸزری جاری🚨

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی وجہ سے دریاٶں کی سطح بڑھنے اور ندی نالیوں میں طغیانی کا خدشہ ہے لہذا ندی نالیوں اور دریاٶں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

ممکنہ بارشوں کے دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے لہذا کسان اور چرواہے مویشیوں کیلٸے محفوظ مقام اور چارے وغیرہ کا مناسب انتظام یقینی بناٸیں۔

آس پاس کی برساتی نالوں پر نظر رکھیں,پانی کی سطح بڑھنے پر مقامی انتظامیہ کو فوری مطلع کریں, لوگوں کو فوری طورپر محفوظ مقامات کی طرف منتقل کریں۔

ممکنہ بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے لہذا سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ضروری حفاظتی سامان کی دستیابی یقینی بناٸیں۔

انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز سیل ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرہ

27/04/2023

عمرہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا زلت برقرار
نواز شریف کا انڈیا جا کر گنگا میں نہانے کا فیصلہ 😆

27/04/2023

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حج کوٹہ دستیاب لیکن حج کرنے والے کم پڑ گئے

27/04/2023

علی امین گنڈاپور کو کھانا دینے پر سکھر جیل کے SP کو معطل کردیا گیا

27/04/2023

‏۱) ہم نے امن کے حق میں ریلی نکالنی تھی،اعلان کے بعد مختلف شہروں میں مزید ایف آئی آرز کی درخواستیں کس کے کہنے پر جمع کروائی گئی؟
۲) امن کی ریلیاں نکالنے پر “دونوں” کیوں دھمکیاں دے رہے ہیں؟ انکی سمجھ آتی ہے “آپ” کیوں امن سے نالاں؟
۳) منتظمین کو بھی دھمکیاں کہ کیوں مراد سعید کی تقریر دکھائی لیکن ان سب کے باوجود میری قوم کا امن کے لئے نکلنا خوش آئندہ ہے جو واضح پیغام ہے کہ ہمیں مزید ایندھن مت بناو

27/04/2023

پاکستان کا سعودیہ کو بچا ہوا حج کوٹہ واپس کرنے کا فیصلہ۔

27/04/2023

یہ۔دکاندار سامان۔مہنگاہ دیتا ہیں

27/04/2023

دنیا کہاں پہنچ گیا۔ضلع۔ٹانک۔کہاں رہےگیا

27/04/2023

دالوشن۔شوقین۔رامنشن کے

Address

Tank

Telephone

+923091249076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kundiکنڈی۔قوم۔آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share