Midad Khel News Network

Midad Khel News Network Latest news and Updates | Fast and Authentic

ملازئی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ کوبنوں روڈ پر 15 میل کے قریب حادثہ 13 افراد زخمی ہوگئے حادثہ ٹائر پھٹنے س...
09/08/2026

ملازئی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ کو
بنوں روڈ پر 15 میل کے قریب حادثہ 13 افراد زخمی ہوگئے حادثہ ٹائر پھٹنے سے پیش آیا ہے جس سے گاڑی الٹ کر سڑک سے دور جاگری
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ہیں ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم جبکہ بعض زخمیوں کو مذید طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال اور مفتی محمود ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیے گئے ہے

خوشخبریمعاون خصوصی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی خیبر پختونخوا عثمان خان بیٹنی کی کوششوں سے گل امام...
18/07/2026

خوشخبری
معاون خصوصی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی خیبر پختونخوا عثمان خان بیٹنی کی کوششوں سے گل امام سرکل کی عوام کو ریلیف اور فوری امداد کے لئے ریسکیو 1122 سینٹر پی ڈبلیو ڈی فورم سے منظور ہوگیا جسکے بعد ایکنک فورم سے منظوری کے بعد جلد انشاء اللہ 1122 سینٹر پر کام کا آغاز ہوگا
معاون خصوصی عثمان خان بیٹنی نے کہا کہ گل امام سینٹر کے قیام سے کنڈی سرکل کے تمام دیہاتوں کو ریسکیو ریلیف اور کسی بھی ایمرجنسی میں فوری مدد ملے گی معاون خصوصی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی خیبر پختونخوا عثمان خان بیٹنی نے ریسکیو سینٹر کی منظوری پر اہلیان ٹانک کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ انشاء اللہ ریسکیو 1122 سینٹر مین گل امام روڈ پر موزوں جگہ پر تعمیر ہوگا

🚨 گمشدگی اطلاع 🚨یہ گائے عمرخیل، میدادخیل، ملاخیل، دربین اور آس پاس کے علاقوں سے گم ہو گئی ہے۔اگر کسی بھائی کو یہ گائے کہ...
15/07/2026

🚨 گمشدگی اطلاع 🚨
یہ گائے عمرخیل، میدادخیل، ملاخیل، دربین اور آس پاس کے علاقوں سے گم ہو گئی ہے۔
اگر کسی بھائی کو یہ گائے کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0330-2176795
مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گائے جلد از جلد اپنے مالک تک واپس پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

«« ° إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ °»»گاؤں ملازئی سے تعلق رکھنے والا ایک اور نوجوان اے ایس آئی فرید اللہ ...
13/07/2026

«« ° إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ °»»
گاؤں ملازئی سے تعلق رکھنے والا ایک اور نوجوان اے ایس آئی فرید اللہ صاحب ولد سیکرٹری استاد دھرتی ماں پر قربان...💔🥲

اللّهﷻ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
نماز جنازہ فکس 8 بجے قلعہ گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی ۔

08/07/2026

#موسم #
لکی مروت: ضلع کے بیشتر مضافات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ہمراہ بارش شروع۔ یااللہ ہم سب کو طوفانی بارشوں سے محفوظ رکھیں۔ بلکہ خیر باران رحمت برسا دے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

تحریک للسائل والمحروم کی جانب سے طویل عرصے سے بسترِ علالت پر موجود نسیم گل آغا کی عیادت کی گئی۔ اس موقع پر تحریک کی طرف ...
05/07/2026

تحریک للسائل والمحروم کی جانب سے طویل عرصے سے بسترِ علالت پر موجود نسیم گل آغا کی عیادت کی گئی۔ اس موقع پر تحریک کی طرف سے ان کی خدمت میں نقد مالی تعاون بھی پیش کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام معاونین کو ان کے اخلاص اور تعاون کا بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے، آمین۔
آپ بھی اس نیکی کے سفر میں شریک ہوں۔
ایزی پیسہ برائے تعاون:
03412161514

01/07/2026

کون کونسے علاقے میں بارش ہوئی ہے؟

مون سون ہوائیں لکی مروت تک پہنچ گئیں، جہاں شدید گرمی کے بعد گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ م...
01/07/2026

مون سون ہوائیں لکی مروت تک پہنچ گئیں، جہاں شدید گرمی کے بعد گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام 5 بجے کے بعد یہ سسٹم ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی داخل ہونے کا امکان ہے، جس سے شدید گرمی کی لہر میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ گرمی کی شدت کے باعث معمولات زندگی بھی متاثر ہو رہے ہیں۔

🌧️⛈️ اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحمت اور خیر و برکت کا سبب بنائے۔

اطلاع عام، کل  یکم جولائی بروز بدھ سارے بینک بند ہو نگے۔ گرمی بہت زیادہ ہے اس لئے اپنے گھر اور آس پاس کے بزرگ مرد اور خو...
30/06/2026

اطلاع عام، کل یکم جولائی بروز بدھ سارے بینک بند ہو نگے۔ گرمی بہت زیادہ ہے اس لئے اپنے گھر اور آس پاس کے بزرگ مرد اور خواتین کو آگاہ کریں کہ پنشن یا تنخواہ کے لئے بینک جانے کی زحمت نہ کریں۔

گنڈی خانخیل//// لکی مروت/// کرک///افسوسناک خبر////کرک کے پہاڑوں میں ایک نوجوان کی لاش پڑا تھا  ابھی کرک تخت نصرتی اسپتال...
29/06/2026

گنڈی خانخیل//// لکی مروت/// کرک///
افسوسناک خبر////
کرک کے پہاڑوں میں ایک نوجوان کی لاش پڑا تھا ابھی کرک تخت نصرتی اسپتال میں پڑی لاش کی شناخت ذبیح اللہ ولد کفایت اللہ بعمر 28 سال ساکن لکی مروت گنڈی خانخیل کے نام سے ہوئی، پولیس زرائع

Address

Tank

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Midad Khel News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category