Kalyar Zada

Kalyar Zada وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

24/04/2026

*" یہاں تک کہ جب ہمیں ضرورت ہوتی ہے تو نیند بھی بھاگ جاتی ہے، بالکل دوسرے لوگوں کی طرح۔ "*🫠🥀

24/04/2026

🤌🏻🫠❤️‍🩹👀🥹

_ملے گی مجھے بھی میرے نصیب کی خوشیاں 🥲_
_غم بھی تو مل رہے ہے تمنا کیے بغیر ❤️‍🩹_💫

24/04/2026
24/04/2026

*تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو❤️‍🩹*
*سرخ آنکھوں کے کناروں پے سمندر دیکھو🥹*

*کتنے غمگین ہے باہر سے یہ ہنسنے والے🙂*
*وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو😭*

سعدی

24/04/2026

*یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ❤️‍🩹🥹*
*ہر شخص اچھا لگتا ہے مرنے کے بعد ۔۔۔💔🥲*

کُچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کِسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ اِن کا کِسی سے بات کرنے کا دل کرے گا۔کوئی...
24/04/2026

کُچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کِسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ اِن کا کِسی سے بات کرنے کا دل کرے گا۔کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کے ساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے نہ یہ سوئیں گے بس یہ فیس بک کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے اور سکرول کرتے کرتے کب آنکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی،۔۔!!

24/04/2026

*جن کے پاس متبادل موجود ہوں، اُنہیں کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں یا چاہے تو مر بھی جائیں، کیونکہ آپ کی جگہ لینے کے لیے اُن کے پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔*💯

24/04/2026

*ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے...! اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا ایک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر...! اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا ❤️‍🩹

خاموش رہ جانا ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ انسان کے اندر کے طوفان کا سب سے باوقار جواب ہوتا ہے، جب دل میں ہزار ش...
24/04/2026

خاموش رہ جانا ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ انسان کے اندر کے طوفان کا سب سے باوقار جواب ہوتا ہے، جب دل میں ہزار شکوے، آنکھوں میں بے شمار سوال اور زبان پر سینکڑوں الفاظ ہوں مگر پھر بھی انسان سب کچھ اللہ پر چھوڑ دے تو یہ ہار نہیں بلکہ یقین کی سب سے بلند شکل ہوتی ہے، یہ وہ مقام ہوتا ہے جہاں انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں اور ہر جنگ لڑنا لازم نہیں، کچھ فیصلے وقت پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ اللہ وہ سب دیکھ رہا ہوتا ہے جو دنیا نہیں دیکھ پاتی اور وہ سب سن رہا ہوتا ہے جو ہم کسی سے کہہ نہیں پاتے، یہ یقین اچانک نہیں آتا بلکہ صبر کی لمبی راتوں، ٹوٹے ہوئے دل اور خاموش آنسوؤں کے بعد جنم لیتا ہے، جب انسان بار بار گرتا ہے، دعا کرتا ہے اور پھر بھی خاموش رہ کر اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تب جا کر اس کے دل میں ایک ایسا سکون اترتا ہے جو الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا، اور پھر ایک وقت آتا ہے جب وہی خاموشی طاقت بن جاتی ہے، وہی صبر کامیابی بن جاتا ہے اور انسان مسکرا کر کہتا ہے… میں نے چھوڑ دیا تھا، اور اللہ نے سنبھال لیا۔

*اللہ تمہارا وہ قدم کبھی نہیں بھولے گا*"جو تم نے لوگوں کو تسلی دینے کے لیے اٹھایا"*جب کہ تم خود اپنی ٹوٹی ہوئی حالت کے ب...
24/04/2026

*اللہ تمہارا وہ قدم کبھی نہیں بھولے گا*
"جو تم نے لوگوں کو تسلی دینے کے لیے اٹھایا"
*جب کہ تم خود اپنی ٹوٹی ہوئی حالت کے بوجھ تلے دبے ہوئے تھے..*😢

24/04/2026

*ہمیں کھو کر بہت دن بعد سمجھو گئے کہ کیا کھویا*
*خسارے کا تمھیں فلحال اندازہ نہیں ہونا 💔*

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalyar Zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share