Gul Shereen Khan Official

Gul Shereen Khan Official Servant of humanity

Social activist

Social worker

18/10/2024

20 اکتوبر بروز اتوار شاہ جہان مسجد ٹانک میں
تحفظ ختم نبوت کانفرس ہے اور
21 اکتوبر بروز سوموار صبح 9 بجے ٹاؤن ہال سے ٹریفک پوائینٹ تک امن ریلی ہوگی۔

12/10/2024

11 اکتوبر جرگہ ڈاکومینٹری کے مطابق (1)اب تک 76584 پشتون ڈالری جنگوں
میں بے گناہ شہید ہوۓ۔(2)ابھی تک 1738 قومی مشران زبح ہوۓ۔(3) پختونخوا میں 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے۔(4)پولیو کمپین کے دوران 213 خواتین مارے گۓ۔(5) پختون سرزمین پر 9237 بڑے دھماکے ہوۓ۔(6) تقریباً 2لاکھ سے زیادہ گھر تباہ ومسمار ہوئے ۔(7) 36 بازار تباہ ہوۓ جس میں 11 کے نام ونشان بھی نہیں۔(8) ابھی تک بارودی سرنگوں کی وجہ سے 7538 بچے ،غورتے اور بوڑھے معزور ہوۓ۔(9) شیعہ سنی فسادات میں 4100 لوگ مارے جاچکے ہیں۔(10) ابھی تک پختونوں کے 201707 شناختی کارڈ بلاک ہوچکے ہیں۔(11) ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ بے گھر ہوۓ۔جس میں 23 لاکھ لوگ آج بھی دربدر پھرتہے ہیں۔(12) چھوٹے بچوں پر 7 دھماکے ہوئے ہیں۔(13)ابھی تک 200 دھماکے ہمارے مسجدوں پر ہؤۓ ہیں ۔(14) ابھی تک 6700 لاگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔

12/10/2024

سائکٹرسٹ و سائکالوجی ڈیپاڑٹمنٹس سے لئے گئے ڈیٹا کے مطابق ہر تیسرا پشتون قبائلی ذھنی بیماریوں کا شکار ہے۔ جرگہ ڈیٹا

12/10/2024

جرگہ ڈیٹا پورے فاٹا میں ایک ہزار تک مساجد و مدارس شہید ہوئے ہیں۔ !💔

ډاکومينټرې شروع ده ،سخت د غم ماحول دي خلق ټول خاموشه او په سترګو که اوښکې �آخ زما پښتنو. .
12/10/2024

ډاکومينټرې شروع ده ،سخت د غم ماحول دي خلق ټول خاموشه او په سترګو که اوښکې �
آخ زما پښتنو. .

12/08/2024

VPN
سے کونیکٹ کر ازادی کی پوسٹ لگا کر بیغرت قوم خود کو ازاد کہہ رہے ھے۔۔

داسی څوک مه غواړهٔ چې بیايې هيرولې نشى.🤔دلته نيتونه هم بدليږي د  وختونو په شان!. . .
19/05/2024

داسی څوک مه غواړهٔ چې بیايې هيرولې نشى.🤔
دلته نيتونه هم بدليږي د وختونو په شان!. . .

05/12/2023
 #ٹانک شرمناک اور دردناک واقعہ 🥲ضلع ٹانک گاؤں نندور میں فوج نے دو معصوم  بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا بوٹ وردی میں کڑے...
23/11/2023

#ٹانک
شرمناک اور دردناک واقعہ 🥲
ضلع ٹانک گاؤں نندور میں فوج نے دو معصوم بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا
بوٹ وردی میں کڑے خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں اور دجالی میڈیا والے بھی بریکنگ نیوز چلاتے ہونگے کے اسلامی ملک کے فوج نے دنیا کے انتہائی دو خطرناک دہشتگردوں کو مار دیا
کہا ہے انسانیت کہا ہے اسلام کہا ہے قانون

گاؤں میدادخیل ضلع ٹانک کے سفید پوش اور انتہائی غریب  محمد نذیر کی بیٹی مسکان  بلڈ کینسر کی عارضے میں مبتلا ہے اور اس وقت...
23/11/2023

گاؤں میدادخیل ضلع ٹانک کے سفید پوش اور انتہائی غریب محمد نذیر کی بیٹی مسکان بلڈ کینسر کی عارضے میں مبتلا ہے اور اس وقت لاہور چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج ہے اس موذی بیماری کی علاج کیلئے ڈاکٹروں نے تقریباً اٹھارہ لاکھ اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے تمام صاحب استطاعت افراد سے تعاون کی اپیل ہے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03480113752

19/11/2023

ایک خلیجی مُلک میں آج امام نے جُمعہ کی نماز میں کہا کہ وہ فلسطین پر بات نہیں کرینگے۔

اور اسی وقت یہ بچہ اُٹھ کھڑا ہُوا اور خُود فلسطین پر پُورا خُطبہ دینا شروع کردیا۔

18/11/2023

ٹانک کے لوگوں کو کھلانے والا گوشت ۔ ویڈیو کے بعد ملنے والے تحقیقات کے مطابق اس گھائے کو کینسر بھی لگا ہے۔ اور ٹانک کے ایک مشہور قصاب کو فروخت کی گئ ہے۔

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Shereen Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category