
24/05/2025
ٹانک : سٹی میں کربلا کا سماں،ٹینکر مافیا کی چاندی
ٹانک : دو ہفتوں سے شہر میں پانی کی سپلائی بند،گھروں اور مساجد میں پینے کا پانی تک موجود نہیں،زرائع
ٹانک : ہیڈزام سے سپلائی ہونے والے پانی پر مسلح افراد قابض
ٹانک: ضلعی انتظامیہ ، ٹی ایم اے حکام اور سیکورٹی ادارے مسلح افراد کے آگے بے بس،زرائع
ٹانک : شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
ٹانک:ٹینکر مافیا کی چاندی،پانی کا ایک ٹینکر پانچ ہزار روپے تک فروخت ہورہی ہے،زرائع