Qurban Ali Mehsud

Qurban Ali Mehsud علاقائی معلومات کیساتھ ساتھ ملکی سطح پر معلومات اپکو اسی پلیٹ فارم سے ملی گی

08/12/2023

خالی جیب وہ بوجھ ہے جسے تمہارے ساتھ کوئی نہیں اٹھانے والا!

23/11/2023

شیطان کو
دن کی پہلی شکست صبح کی نماز
باجماعت ادا کرنا ہے

23/11/2023

آکسیجن کا سلنڈر تقریباً10سے25ہزار کا ہے جبکہ میرا رب24گھنٹے آکسیجن فری مہیا کرتا ہے
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ

Send a message to learn more

23/11/2023

افسوسناک 😭
ٹانک میں نہ بجلی نہ روڈ نہ پانی نہ صفائی نہ ہسپتال نہ امن
لیکن پھر بھی بے شعور عوام سیاستدانوں کے لیے آپس میں لڑتے ہیں

22/11/2023

نامعلوم افراد نے اسلحے کی نوک پر مزدوروں سے موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا تحصیل مکین کے گاؤں تودا چینہ میں گزشتہ نصف شب بعض نامعلوم مسلح افراد نے زیر تعمیر سکول میں کام کرنے والے مزدوروں پر اسلحہ تان کر 90 ہزار روپے نقدی سمیت موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، واضح رہے کہ گزشتہ ایک عرصہ سے مکین اور اسکے گرد و نواح میں چوری کے وارداتوں میں بتدریج اضافے سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے، علاقے کی پولیس چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر بے بس ہوچکی ہے ۔

اگر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیںتو فضول خرچ اور خواہشکم کرو ۔
22/11/2023

اگر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں
تو فضول خرچ اور خواہش
کم کرو ۔

22/11/2023

پاکستان کے بازاروں میں فروخت ہونے والے اشیاء سگریٹ نوشی 🚬 سے کئی گناہ زیادہ خطرناک ہے۔
آسٹریلوی سیاح کا دعویٰ

♦️تلاش گمشدگیابراھیم ولد گلاور خان سکنہ سام وزیرستان،عمر 16 سال تین دنوں سے سام بازار سے لاپتہ ہیںگھر والے سخت پریشان ہی...
22/11/2023

♦️تلاش گمشدگی
ابراھیم ولد گلاور خان سکنہ سام وزیرستان،عمر 16 سال تین دنوں سے سام بازار سے لاپتہ ہیں
گھر والے سخت پریشان ہیں، کسی کو معلومات ہو تو رابط کریں ۔۔۔ اور پوسٹ آگے شئیر کریں۔03359772769 رابـــط

21/11/2023

سیاست بچوں کے حوالے نہیں ہونی چاہیئے
مولانا فضل الرحمٰن کا بلاول کے بیان پر رد عمل

21/11/2023

نفرت حسد چال بازیوں دھوکوں سازشوں کی اسموگ۔۔
فضائی اسموگ سے کہیں زیادہ ہے۔۔

Address

Tank

Telephone

+923335609196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban Ali Mehsud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share