Pasthun TV

Pasthun TV 🫴❤️Give respect and take respect ❤️❤️‍🩹

30/09/2025

Pasthun TV

28/09/2025

قومہ ٹولو تہ پہ شریکہ شرم مبارک شہ
😂

28/09/2025

چی کلہ صاحبزادہ آوٹ سو کوچ میچ فیکس کئی دا بہ تاریخ یاد ساتی چی دا فائنل فیکس وو🤐🙂

28/09/2025

Pasthun TV Share and follow

بلوچ بہنیں چونکہ کافی عرصہ سے ایک امید لگائے آمن کے ساتھ بیٹھے تھے لیکن افسوس ہے کہ کوئی بھی اس کا ساتھ دینے کیلئے نہیں ...
27/09/2025

بلوچ بہنیں چونکہ کافی عرصہ سے ایک امید لگائے آمن کے ساتھ بیٹھے تھے لیکن افسوس ہے کہ کوئی بھی اس کا ساتھ دینے کیلئے نہیں آیا اور آج واپس اپنی امید اپنے دلوں میں دفن کر کے جا رہےہیں ۔لیکن اللہ تعالیٰ سب سے بڑا انصاف کرنے والاہے ۔لیکن کبھی اپنے حوصلے پست نہ کریں ۔

ایڈوکیٹ زبیر بلوچ پہاڑوں پر چڑھ کر بندوق تھام کر نہیں بیٹھا تھا، نہتا گھر میں کچہری میں گھومتا پھرتا ، بس باتیں کرتا ، ا...
25/09/2025

ایڈوکیٹ زبیر بلوچ پہاڑوں پر چڑھ کر بندوق تھام کر نہیں بیٹھا تھا، نہتا گھر میں کچہری میں گھومتا پھرتا ، بس باتیں کرتا ، اپنی قوم کے لئے انصاف مانگتا پھرتا ۔ پھر بھی گھر کے اندر مار دیا گیا۔ اب پہاڑوں پر چڑھے ہوئے بلوچوں کو کوئی کیسے کہے گا کہ بندوق پھینک کر پہاڑوں سے اتر آو تم کو امن ملے گا یا نہیں مارے جاؤگے؟

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasthun TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share