islamic.official

islamic.official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from islamic.official, Media/News Company, Tank.

بی بی سی اردو ٹانک
تازہ ترین خبروں، ویڈیوز اور آڈیوز کے لیے بی بی سی اردو پر آئیے۔ بی بی سی اردو دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے ایک قابلِ اعتماد ویب سائٹ ہے۔

ٹانک۔ رنوال چوری واقع میں ملوث مبینہ ملزمان کو اہل علاقہ نے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا
20/03/2025

ٹانک۔ رنوال چوری واقع میں ملوث مبینہ ملزمان کو اہل علاقہ نے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا

1۔ فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائیوں میں توسیع۔۔۔2۔ بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر تین یونیور...
20/03/2025

1۔ فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائیوں میں توسیع۔۔۔
2۔ بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر تین یونیورسٹیز میں کلاسسز آن لائن کرنے کا فیصلہ واپس، آج دوبارہ یونیورسٹیز کو کھول دیا جائے گا
تفصیلات: https://bbc.in/4iCeUZ5

افغانستان جلال آباد سے کچھ دن پہلے ناملوم افراد نے شوکت خان کو اغواء کیا تھا اور کل انکا لاش ملا ۔ہر خبر بی بی سی ٹانک  ...
20/03/2025

افغانستان جلال آباد سے کچھ دن پہلے ناملوم افراد نے شوکت خان کو اغواء کیا تھا اور کل انکا لاش ملا ۔ہر خبر بی بی سی ٹانک پر

’وہاں سے تمام لاشوں اور زخمی فوجیوں کو ٹرکوں پر لاد کر سٹیڈیم لے جایا گیا۔ یہ جگہ وہاں تعینات پاکستانی امن فوج کا اڈہ تھ...
19/03/2025

’وہاں سے تمام لاشوں اور زخمی فوجیوں کو ٹرکوں پر لاد کر سٹیڈیم لے جایا گیا۔ یہ جگہ وہاں تعینات پاکستانی امن فوج کا اڈہ تھی۔ تمام راستے عیدید کے حامی ٹرکوں کے قافلے پر فائرنگ کرتے رہے، جس میں دو ملائیشین فوجی مارے گئے۔‘

لائیو پیج: https://bbc.in/3FC6NNW

پاکستانی صحافی احمد نورانی کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ اسلام آباد میں اُن کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر ’حملہ‘ کر کے نورانی...
19/03/2025

پاکستانی صحافی احمد نورانی کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ اسلام آباد میں اُن کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر ’حملہ‘ کر کے نورانی کے دو بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ دونوں بھائیوں کو منگل کی رات ایک بج کر پانچ منٹ پر بظاہر ملک کے خفیہ اداروں کے نامعلوم اہلکاروں نے اغوا کیا ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/articles/cddypdzjn3no?at_campaign=ws_whatsapp

بی ایل اے کی ‏34 لاشیں مردہ خانہ لائی گئی ہیں،لاپتہ افراد لواحقین کو شناخت کیلئے نہیں چھوڑا جارہا ہے13 کی شناخت ہوچکی ہے...
19/03/2025

بی ایل اے کی ‏34 لاشیں مردہ خانہ لائی گئی ہیں،لاپتہ افراد لواحقین کو شناخت کیلئے نہیں چھوڑا جارہا ہے

13 کی شناخت ہوچکی ہے 21 کی شناخت رہ گئی وہ بھی بہت جلد ہو جائیگی۔
#22 لاشیں اور بھی ملے ہیں انکا بھی ہو جائیگا انشاء اللّٰہ ۔
دیکھتے رہیں بی بی سی ٹانک

ٹانک: مسلح ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرارٹانک سٹی میں کل پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں مسلح ڈا...
19/03/2025

ٹانک: مسلح ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرار

ٹانک سٹی میں کل پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں مسلح ڈاکوؤں نے بندوق کی نوک پر ایک نوجوان، سید انور، سے موبائل فون اور ون ٹو فائیو موٹر سائیکل چھین لی۔

عینی شاہدین کے مطابق واردات رات 40:8 پر پیش آئی، جب نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو روک کر اسلحے کے زور پر قیمتی اشیاء لوٹ لیں اور فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی، تاہم تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے جائیں تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔
سید انور برکی کا کہنا تھا کہ چوروں کے پاس کلاشنکوف تھا
اس حوالے سے تھانہ سٹی ایس ایچ او شیر افضل کا کہنا تھا کہ میں بہت جلد ملزمان کو ٹریس کر کے قانونی کٹہرے میں پیش کروں گا

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی نتن یاہو کی حکمت عملی اور نیا امریکی منصوبہاسرائیلبی سی نیوز، یرو...
19/03/2025

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی نتن یاہو کی حکمت عملی اور نیا امریکی منصوبہ
اسرائیل

بی سی نیوز، یروشلم
21 منٹ قبل
منگل کے دن جب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی میں بمباری کا آغاز کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ نازک امن معاہدہ بھی تباہ ہو گیا جو جنوری میں شروع ہوا تھا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے اس بمباری کا ذمہ دار حماس کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ’حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مسلسل انکار سمیت امریکی تجاویز کو مسترد کرنے کے بعد‘ فوج کو سخت ایکشن کی تاکید کر دی گئی ہے۔

ادھر اسرائیلی میڈیا میں عسکری ذرائع حماس کی جانب سے دوبارہ منظم ہونے کی کوششوں میں اضافے کی باتیں کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں اب تک 400 سے زیادہ فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے باوجود ان حملوں سے قبل بھی اسرائیل 140 افراد کو ہلاک کر چکا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے غزہ میں حماس کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic.official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share