GomalAlerts

GomalAlerts Magizine GomalAlerts is a social network Provides free information to the people

03/03/2019
09/02/2018

Assalam o alikum friends

اگر آپ کو بھی اپنے نام کا خوبصورت سائن چاہیے تو کمینٹ میں اپنا نام لکھیں اور پیج لائک کر کے پوسٹ شئیر کریں۔ آپکو سائن ان...
26/12/2017

اگر آپ کو بھی اپنے نام کا خوبصورت سائن چاہیے تو کمینٹ میں اپنا نام لکھیں اور پیج لائک کر کے پوسٹ شئیر کریں۔ آپکو سائن ان باکس میں بھیجا جائے گا۔
https://www.facebook.com/GomalAlerts/

ٹانک(نامہ نگار)جنوبی وزیرستان کے چار ہزار سے زاہد خاصہ دار فورس کی عدم کمپیوٹرائزڈ سسٹم کی بناءپر گذشتہ چھ ماہ سے بند تن...
10/12/2017

ٹانک(نامہ نگار)جنوبی وزیرستان کے چار ہزار سے زاہد خاصہ دار فورس کی عدم کمپیوٹرائزڈ سسٹم کی بناءپر گذشتہ چھ ماہ سے بند تنخوائیں جلد بحال کی جائیں تاکہ خاصہ دار ملازمین کے اہل خانہ اور ان کے خاندانوں کے معاشی گھریلومسائل و مشکلات کا ازالہ ہو،خاصہ دار فورس کی تنخواہوں کو کمپیوٹرائذڈ سسٹم کے طریقہ کار کے تحت بنانے کے لیے کوشاں ہیں ،سمل بوبڑ کے متاثرین کو دیگر ٹی ڈی پیز کی طرح رجسٹرڈ اور انہیں مرعات اور سہولیات مہیا کیا جائے اور ان بے گھر خاندانوں کی جلد ان کے ابائی علاقوں کو واپسی یقینی بنائی جائے ، ان خیالات ممبر قومی اسمبلی و چیئر مین سٹنڈنگ کمیٹی برائے سیفران مولانا جمال الدین محسود نے سوموار کے روز پولیٹکل کمپاﺅنڈ ٹانک میں درے محسود کے گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوے کہا ان کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان میںاب بھی کافی سارے علاقے مکانات کے سروے کے عمل سے محروم ہیں جس کی بنیادی وجہ تحصیلداروں کی کمی ہے چناچہ تباہ ہونے والے مکانات کے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے سروے کے ٹیموں میں تحصیلداروںکی کمی کو پور ا کرنے کے لیے اعلیٰ حکام سے گفت و شنید جاری ہے اور قوی توقع ہے کہ اس مسلے کا حل جلدنکل آئے گا ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے حلقے کے عوام کی بھلائی و فلاح بہبود اور ان کے مسائل کے حل کے لیے آج تک کسی کوتاہی یا غفلت سے کا م نہیں لیا

دعوت نامہانشاء اللہ 19 دسمبر بروز منگل کو ٹرائیبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے  گومل یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے طلبہ کے...
10/12/2017

دعوت نامہ

انشاء اللہ 19 دسمبر بروز منگل کو ٹرائیبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے گومل یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لیئے farewellاور نیا آنے والے جونئیر کے لیئے welcome پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہے اور ساتھ ہی کھانے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے تمام ٹرائیبل سٹوڈنٹس کو بالخصوص اور یونیورسٹی کے دیگر طلبہ کو بالعموم شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔

Regard Tribal student organisation Gomal University Dikhan

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔“زیادہ سے زیادہ شیئر اور لائک کری...
29/11/2017

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔“
زیادہ سے زیادہ شیئر اور لائک کریں.
یہ پیج ضرور لائک کریں،

ضرور پڑھئے اور شئیر کیجئے شکریہاحمد سعید صاحب کے وال سے ❤///////////مخلص کارکنوں سے اپیل ///////////جمعیت علمائے اسلام ک...
31/10/2017

ضرور پڑھئے اور شئیر کیجئے شکریہ
احمد سعید صاحب کے وال سے ❤

///////////مخلص کارکنوں سے اپیل ///////////
جمعیت علمائے اسلام کو تین قسم لوگوں سے نبرد آزما ھونا پڑھتا ہے ۔ ایک تو وقت کے جابروں ،استحصالی قوتوں سے دوسرا مذھب کے لبادے میں ملبوس سیاسی جماعتیں تیسری اور سب سے خطرناک مشکل ترین وہ ٹولہ جو ظاہری طور پر تو ھمارے ھی مشرب کے لوگ نظر آتے ہیں لیکن درحقیقت وہ سامراج کے ارادی اور غیر ارادی آلہ کار ھوتے ھین ۔
اول الذکر کے ساتھ مقابلہ اس اعتبار سے مشکل ھے کہ وہ بڑے بے رحم ھوتے ھین اور مفادات کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔لیکن چونکہ ظاھر اورواضح ھوتے ھین ۔اسلئے اصحاب عزیمت اس کے ساتھ نمٹ سکتے ہیں ۔دوسری قسم کے لوگوں کے ساتھ مقابلہ تھوڑا مشکل اس لئے ھوتا ھے کہ بظاہر تو وہ بھی کلمہ حق کی بات کرتے ہیں ۔لیکن اسکے ساتھ اختلاف ھمارا اسلئے ھین کہ اسلام کی غلط انٹر پٹیشن کرتے ہیں نتیجہ میں سامراجی قوتوں کو فائدہ پہنچتا ہے ۔
تیسری اور آخرالذکر طبقہ جو سب سے زیادہ خطرناک ہے میرے نزدیک وہ اسلئے کہ وہ ٹوٹلی ھمارے ھی رنگ میں ھوتے ھین ۔جبکہ ھوتے ھین اصل میں سامراجی آلہ کار،ان سے نمٹنے کے لئے کافی جگر گردے کی ضرورت ھوتی ھے ۔کیونکہ پہچاننے میں کافی دقت ھوتی ھے ۔جمعیت کے ساتھیوں سے گزارش ھیکہ ایسے شعبدہ بازوں سے ھوشیار رھے ۔
پہچان اور مابہ الامتیاز علامات یہ ھے،کہ وہ ھر اڑے وقت میں جمعیت سے ناراضگی کے بہانے تلاش کرتے ہیں اور کمزوری کو بہانہ بنا کر عام ماحول میں اپنے آپ کو جمعیت کی گویا گناہ سے اپنے آپ کو نکال باھر کرکے خود کو کامل و مکمل ثابت کرتا ھے ۔اور ھمیشہ اشتعال سے کام لیتا ہے ۔اپنوں کی زندگی بھر کی عبادات کے مقابلے میں غیر کی ایک غلطی سے کی گئی نیکی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے ۔
لھذا جمعیت علمائے کے تمام مخلص کارکن ایسے منافقین سے ھوشیار رھے ۔اللہ تعالٰی ھمین دین سمجھ نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔

جےیوآئی کے ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی کا درویش جمعیت ضلعی امیر مولانا شریف الدین صاحب کی رہائشگاہ پر آمداس موقع پر ح...
29/10/2017

جےیوآئی کے ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی کا درویش جمعیت ضلعی امیر مولانا شریف الدین صاحب کی رہائشگاہ پر آمد
اس موقع پر حاجی مومین خان بیٹنی نے ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا
ضلعی سیکرٹری جنرل حاجی شفقت ملانہ بھی موجود ہے

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GomalAlerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category