03/04/2025
وقت بہترین استاد ہے…!
یہ تمہیں سکھا دے گا کہ ہر ہاتھ تھامنے والا مخلص نہیں ہوتا، ہر محبت کا دعویٰ سچائی پر مبنی نہیں ہوتا، اور ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں چھپا ہوتا…!
اصل خوبصورتی لفظوں میں نہیں، نیتوں میں ہوتی ہے… اور جو دل سے قریب ہوتا ہے، وہ بغیر کہے بھی احساس کر لیتا ہے…!!
Stay Real, Stay Strong! 🌹❤️✨