14/03/2025
تربیلاغازی: افطاری کے بعد بچوں کا پٹاخے چھوڑنا ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ کیا انتظامیہ اس معاملے پر بھی ایکشن لیگی یا یہ بھی پتنگوں کی ڈوروں پر عملدرآمد کی طرح ہی رہے گا؟ گاؤں اور محلے کی مساجد میں امام صاحبان اور والدین کو اس بارے میں آگاہ کیا جائے تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے۔