23/08/2026
عمران خان کا دیا ہوا شعور اب بچوں بچوں تک پہنچ چکا ہے، مگر ابھی بھی کچھ پڑھے لکھے طبقے کے لوگ کہتے ہیں
"شعور سے پیٹ نہیں بھرتا۔"
انہیں شاید یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پیٹ روٹی سے بھرتا ہے، مگر قومیں شعور سے بنتی ہیں۔ روٹی چند لمحوں کا سہارا ہے جبکہ شعور نسلوں کا مستقبل بدل دیتا ہے۔