17/09/2025
ایک بات جو مجھے سیلاب زدہ علاقوں میں کوریج کے دوران محسوس ہوئی وہ یہ ہے کہ وہاں عوام
●اپنے سیاسی لیڈران سے سوال کرنے سے جھجکتی ہے
●اگر کوئی سوال کر دے تو اسے ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں
اس کیساتھ کچھ ہو نہ جائے
الحمدللہ! تونسہ میں ہر سیاسی شخصیات کے بارے میں گفتگو کی ہے مجھے ایسا کبھی محسوس نہیں ہوا۔