
29/06/2025
🏏
آج نے اپنے پول کے دونوں میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کیلۓ کوالیفائی کرلیا۔ پہلے میچ کے ہیرو #جمال تونسہ نے شاندار 50+ رنز کی باری کھیلتے ہوئے 117 رنز کا ہدف 5اوورز میں پورا کردیا۔ جنکا بھر پور ساتھ #جنی ظالم اور #فراز تونسہ نے۔ جبکہ باؤلنگ میں دونوں میچز میں #اشرف ملنگا، استاد #نینو، #عمر تونسہ، #آفاق حسین اور #ماجد چھوٹا نے شاندار باؤلنگ کرائی۔
ویلڈن بوائز آپ سب تونسہ کا فخر ہیں۔