Information with Aas

Information with Aas "ما بلوچ ایں، نام و ننگ ما راہ✌️

📍لیہ تونسّه پل ،اہم بات یہ ہے کہ یہ پل دو رویہ بنایا گیا ہے منصوبہ تو حکومت کا بہت بڑا تھا💯 پر آخر کس بات پر حکومت اس کا...
20/01/2026

📍لیہ تونسّه پل ،اہم بات یہ ہے کہ یہ پل دو رویہ بنایا گیا ہے منصوبہ تو حکومت کا بہت بڑا تھا💯 پر آخر کس بات پر حکومت اس کام میں سیریس نہیں ہورہی ☺️

03/08/2023

My first villog on Facebook
Friends follow kardny Thanks

28/06/2023

سبزی کے ساتھ ساتھ چکن کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

28/06/2023

بقرعید میں صرف ایک دن باقی ۔۔ وقت کم اور مقابلہ ہے سخت

19/06/2023
19/06/2023

25 جون سے 9 جولائی کے دوران پری مون سون کی کافی بارشیں متوقع ہیں...!!!
خدائ راز ہیں خدا بہتر جانتا ہے ۔لیکن پیش گوئ یہی ہے

کوہ سُــلیمان پہاڑی سلسلے پہ بارش کے بعد باٹھی رودکوہی جھوک بودو کے مقام سے معمول کے مُطابق روائتی راستوں پر گامزن۔🌧️
15/06/2023

کوہ سُــلیمان پہاڑی سلسلے پہ بارش کے بعد باٹھی رودکوہی جھوک بودو کے مقام سے معمول کے مُطابق روائتی راستوں پر گامزن۔🌧️

15/06/2023

قرضون کی ادائیگی کیلئے بھی مزید قرض لینا پڑے گا، کارخانہ معیشت سب ادھار پر ہے، جمہوریت کے اس ملک میں پیر نہیں، ایک پھونک کیساتھ چراغ بجھ جاتا ہے، ہمیں ہر جگہ پر اپنی سیاست کی ڈگر کو بدلنا ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

13/05/2023

ویلکم بیک 🕊️طویل بندش کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بحالی مبارک ہو❣️کون کہاں سے آن لائن ہے؟

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information with Aas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share