Ahmad ツ

Ahmad ツ Entrepreneur
Editor | Building Personal Brand

07/08/2025

After a long time I am Back in PUBG Mobile with noob skill 😅 Time lgyga bhai grow krny mn

یہ تینوں اپنے دوست کی بیمار پرسی کیلئے بلکہ نرس دیکھنے بیٹھے ہیں ۔ نرس کی تصویر پہلے کمنٹ میں 🙄
27/07/2025

یہ تینوں اپنے دوست کی بیمار پرسی کیلئے بلکہ نرس دیکھنے بیٹھے ہیں ۔ نرس کی تصویر پہلے کمنٹ میں 🙄

*تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللّٰہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے*🫶🏻🎀*`حَسْبُنَـا اللّٰـہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْلُ`**ہمیں...
25/07/2025

*تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللّٰہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے*🫶🏻🎀

*`حَسْبُنَـا اللّٰـہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْلُ`*

*ہمیں اللّٰـہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے.*🌙🌸

*Beshak*👍🏻❤️💯

لوگ اپنے اہم ترین خوابوں کا تعاقب کرنے سے ڈرتے ہیں ،کیونکہ انھیں لگتا ہے کہ وہ ان کے مستحق نہیں ہیں، یا یہ کہ وہ انھیں ش...
21/07/2025

لوگ اپنے اہم ترین خوابوں کا تعاقب کرنے سے ڈرتے ہیں ،کیونکہ انھیں لگتا ہے کہ وہ ان کے مستحق نہیں ہیں، یا یہ کہ وہ انھیں شرمندۂ تعبیر نہ کر پائیں گے۔

الکیمسٹ

تاریخ گواہ ہے محبوبہ ناراض ہوئی تو اُداس شاعری نے جنم لیا محبوبہ کو منانے کی خاطر دیوان لکھے گئے محبوبہ کو متاثر کرنے کے...
20/07/2025

تاریخ گواہ ہے
محبوبہ ناراض ہوئی
تو
اُداس شاعری نے جنم لیا
محبوبہ کو منانے کی خاطر
دیوان لکھے گئے
محبوبہ کو متاثر کرنے کے لئے
غزلیں کہی گئیں
اُسکی تعریف بیان کرنے کے لئے
نظمیں پڑھی گئیں
اُسکی جدائی میں ہجر زدہ گیت گائے گئے،
اور لازوال موسیقی سننے کو ملی،
مصوروں نے اپنے محبوب کو تصور
میں لا کر کیسی کیسی شاہکار پینٹنگز بنا دی
محبت میں ٹھکرائے لوگ انقلابی بن گئے۔۔۔۔
الغرض،
عورت اور مرد کی دوری نے ہی فن کو جنم دیا ہے
اور اُن کے ساتھ سے صرف بچے ہی پیدا ہوۓ ہیں!!!

~میاں وقار

According to Mark Zuckerberg Coding Is Dead:AI Will Write MOST Software Soon. In a revealing interview on the Joe Rogan ...
16/07/2025

According to Mark Zuckerberg Coding Is Dead:

AI Will Write MOST Software Soon. In a revealing interview on the Joe Rogan Experience podcast, Mark Zuckerberg shared his vision for the future of software development.

07/07/2025

لوگ موسم کی پناہ لیتے ہیں.اور
میں موسم کو ساتھ لے کر سفر پر نکلتا ہوں۔

احمد ~

❤️‍🩹
05/07/2025

❤️‍🩹

02/07/2025

"سچ کہا... جب دل شکر گزار ہو، تو ہر لمحہ خزانہ لگتا ہے۔ جو مل گیا، اسی میں خوشی تلاش کرنا اصل فن ہے...
اور جب دل کسی ایک انسان سے بندھ جائے، تو پھر باقی سب کچھ ہونے کے باوجود دل اُسی کی طلب میں رہتا ہے۔
میں چاہے جتنا بھی خود کو مصروف رکھ لوں، سچ یہی ہے... مجھے وہ شخص ہر قیمت پر چاہیے

گر مجھے اس کا یقیں ہو میرے ہمدم، میرے دوست!تری آنکھوں کی اداسی ترے سینے کی جلنمری دلجوئی مرے پیار سے مٹ جائے گیگر مرا حر...
02/07/2025

گر مجھے اس کا یقیں ہو
میرے ہمدم، میرے دوست!

تری آنکھوں کی اداسی ترے سینے کی جلن
مری دلجوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
گر مرا حرفِ تسلی وہ دوا ہو جس سے
روز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں

There seemed to be something tragic in a friendship so coloured by romance.

Oscar Wilde 💖

02/07/2025

وقت تو ہر طرح کا آتا ہے اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم جینا چھوڑ دو۔"💙🌷

Address

Taunsa

Telephone

+923351468163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad ツ:

Share