Ahmad Pixals ツ

Ahmad Pixals ツ Editor | Epicure | Romanticist

لوگوں کو ہمیشہ مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی انہیں صرف پکڑنے کے لیے ہاتھ، سننے کے لیے کان اور سمجھنے کے لیے دل کی ...
23/12/2025

لوگوں کو ہمیشہ مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی انہیں صرف پکڑنے کے لیے ہاتھ، سننے کے لیے کان اور سمجھنے کے لیے دل کی ضرورت ہوتی ہے

خاموش محبت کا بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھ  اسٹیٹس کے ذریعے کہنا پڑتا ہےاور فائدہ یہ ہے کہ ایک کیلئے لکھی گئی بات چار کے دل...
23/12/2025

خاموش محبت کا بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھ اسٹیٹس کے ذریعے کہنا پڑتا ہے
اور فائدہ یہ ہے کہ ایک کیلئے لکھی گئی بات چار کے دل پر لگتی ہے...!
🖤
💖🥀🫰

‏سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی "
23/12/2025

‏سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی "

اے خدا میں تیری عبادت دوزخ کے ڈر سے نہیں کرتا، اے خدا میں تیری عبادت جنت کی لالچ میں نہیں کرتا بلکہ اس لیے کرتا ہوں کہ ت...
23/12/2025

اے خدا میں تیری عبادت دوزخ کے ڈر سے نہیں کرتا، اے خدا میں تیری عبادت جنت کی لالچ میں نہیں کرتا بلکہ اس لیے کرتا ہوں کہ تو لائق عبادت ہے

مولا علی علیہ السلام❤️🍁

"خود کو ڈھونڈنے کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر یہی سفر انسان کو اس کی اصل پہچان تک لے جاتا ہے۔ کبھی کبھی تنہائی ہی وہ آ...
22/12/2025

"خود کو ڈھونڈنے کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر یہی سفر انسان کو اس کی اصل پہچان تک لے جاتا ہے۔ کبھی کبھی تنہائی ہی وہ آئینہ بن جاتی ہے جس میں ہم اپنے اندر کے سچ کو پہلی بار دیکھتے ہیں۔"

22/12/2025

خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیده ترین راستہ مخلوق سے محبت کو چنا۔
مولانا رومی

"جب عورت کسی مرد سے محبت کرتی ہے تو وہ تنہا اسی ایک مرد سے ہی محبت کرتی ہے، لیکن جب وہ اس مرد سے نفرت کرتی ہے تو وہ دنیا...
22/12/2025

"جب عورت کسی مرد سے محبت کرتی ہے تو وہ تنہا اسی ایک مرد سے ہی محبت کرتی ہے، لیکن جب وہ اس مرد سے نفرت کرتی ہے تو وہ دنیا کے تمام مردوں سے ہی نفرت کرتی ہے۔"
برطانوی ادیب
جارج برنارڈ شا

" لوگوں کو بیوقوف بنانا آسان ہے بنسبت اس کے کہ انھیں یہ یقین دلایا جائے کہ وہ احمق بنائے جا چکے ہیں."امریکی ادیب مارک ٹو...
22/12/2025

" لوگوں کو بیوقوف بنانا آسان ہے بنسبت اس کے کہ انھیں یہ یقین دلایا جائے کہ وہ احمق بنائے جا چکے ہیں."
امریکی ادیب
مارک ٹوئین

جو رشتہ انسان کو اللہ کے قریب کر دے، وہی محبت پاکیزہ ہوتی ہے۔
22/12/2025

جو رشتہ انسان کو اللہ کے قریب کر دے، وہی محبت پاکیزہ ہوتی ہے۔

”عورتوں کا کیا ہے۔  ”ڈٹ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کرنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کو چیر دیتی ہیں اور عاجز ہونے لگیں تو ن...
21/12/2025

”عورتوں کا کیا ہے۔ ”ڈٹ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کرنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کو چیر دیتی ہیں اور عاجز ہونے لگیں تو نالی کے کنارے بیٹھ کر رو دیتی ہیں “۔

~ ممتاز مفتی

ڈپریشن اور سٹریس میں تمہیں اجازت ہے کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو۔ میں تمہیں جان کیٹس کی وہ رومانوی غزلیں سناؤں گا جس سے تم ...
21/12/2025

ڈپریشن اور سٹریس میں تمہیں اجازت ہے کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو۔ میں تمہیں جان کیٹس کی وہ رومانوی غزلیں سناؤں گا جس سے تم خود کشی کی بجائے محبت کے طریقے دریافت کرو گی۔

میاں وقار

Address

Taunsa

Telephone

+923351468163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Pixals ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Pixals ツ:

Share