
02/04/2025
آج بروز بدھ 3شوال 1446ھج بمطابق 2/4/2025 کو صاحبزادہ حضرت مولانا مفتی محمد اویس ارشاد صاحب نائب مہتمم جامعہ دارالعلوم کبیروالہ کی مدرسہ جامعہ محمودیہ للبنین والبنات ٹھٹھہ لغاری تونسہ شریف میں بانی ومہتمم جامعہ ھذا حضرت مولانا محمد موسیٰ خاکی صاحب کے پاس آمد اور مفتی صاحب جامعہ ھذا کے لیے یادگار ملفوظات لکھتے ہوئے