Apna Taunsa

Apna Taunsa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Taunsa, News & Media Website, Taunsa.

تونسہ شریف بارش الحمدللہ
26/06/2025

تونسہ شریف بارش الحمدللہ

30/03/2025

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا

پاکستان بھر میں عیدالفطر کل بروز سوموار منائی جائے گی

30/03/2025

تونسہ شریف کی مساجد میں نمازِ عید الفطر (1446ھ 2025ء) کے ٹائم

☆ مسجد عالیہ سلیمانیہ
8:30
☆ مسجد عالیہ نظامیہ محمودیہ
8:00
☆ عید گاہ محمودی
8:00
☆ مسجد جنازہ گاہ سلیمانیہ وہوا روڈ
8:15
☆ جامع مسجد انوار زکریا (خواجہ عبدالمناف صاحب والی مسجد)چوک ھاشم
7:15
☆ مسجد گلزار جنت نور محمدی (محلہ شمالی خلیفہ سٹریٹ)
8:00
☆ جامع مسجد مولانا احمد صاحب والی فلٹر پلانٹ والی گلی بالمقابل قبرستان
7:15
☆ جامع مسجد عبداللہ راشد ٹاون محلہ عیدگاہ
7:30
☆ جامع مسجد انوار محمدیہ محلہ لاشاریاں والا
07:30
☆ مسجد الرحمان محلہ شمالی گھلو والا
7:15
☆ مسجد مولوی ابراہیم صاحب والی گلی ٹاون کمیٹی محلہ نظام آباد
7:30
☆ جامع مسجد محمدیہ محلہ کچی آبادی
7:15
☆ جامع مسجد امام محمد المہدی خواجہ ٹاؤن نزد فوڈیز والی گلی
7:15
☆ جامع مسجد مدنی محلہ شاہ عالم
7:30
☆ مسجد ریاض الجنتہ فرحت آباد
7:30
☆ جامع مسجد عبدالعزیز مرتضی ٹاؤن
7:15
☆ جامع مسجد انوار محمدیہ و مدرسہ جامعہ فریدیہ محلہ شمس آباد نزد پرانا کالج روڈ
7:30
☆ جامعہ دارالسلام جامع مسجد ابرہیم المعروف بٹھے والی کچہری روڈ
7:15
☆ مسجد حنفیہ محلہ شمالی
7:30
☆ مسجد صدیقیہ محلہ خواجہ ٹاون
7:30
☆ جامعہ مسجد لنگاہ والی محلہ لنگاہ والا
7:45
☆ مسجد الحامد جامعہ رضویہ فیضان پیرپٹھان رح نزد منگڑوٹھہ چوک
7:45
☆ جامع مسجد اقصیٰ نزد گریڈ اسٹیشن
7:30
☆ جامع مسجد ابوبکر صدیق رض ہاوسنگ کالونی
7:30
☆ مسجد رحمانیہ نزد ریسکیو دفتر
7:30
☆ جامع مسجد جماعت اسلامی محلہ ذیلدار
7:30
☆ جامع مسجد صدیقیہ محلہ کالو عثمان
7:45
☆ مسجد قباء نزد ہڈوار چوک
7:15
☆ مسجد بیکو پمپ نزد اولڈ سنگھڑ پل
7:30
☆ مسجد اقصیٰ کچی آبادی
7:30
☆ جامع مسجد تاج محل ریسٹورنٹ
7:45
☆ مسجد ذوالجلال نزد سنگھڑ سکول
7:00
☆ مسجد صدیق اکبر نزد خانقاہ محمدیہ گلشن محمدیہ
7:00
☆ جامع مسجد گلزار حبیب مصطفیٰ ٹاون
7:00
☆ جامع مسجد عزیزیہ نظامیہ محلہ قصائی والا
7:30
☆ جامع مسجد مصطفی گلشن محمود
7:15
☆ جامع مسجد خالد حسنین بوائز ڈگری کالج تونسہ شریف
7:15
☆ جامعہ مسجد رحمانیہ سنگھڑ والی گلی
7:30
☆ جامع مسجد کمرشل کالج
7:15
☆ مسجد رشید عباسی نزد پرفیکٹ سکول
7:00
☆ مرکزی جامع مسجد امام بارگاہ سجادیہ
7:30
☆ جامعہ سفینتہ النجاة
7:30
☆ مرکزی امام بارگاہ سجادیہ
7:30

مضافات
☆ جامع مسجد سونرہ ٹاون
7:15
☆ جامعہ محمدیہ کوٹ موڑ
7:30
☆ جامع مسجد مدنی اڈا چوکی والا
7:30
☆ جامع مسجد عائشہ صدیقہ نزد بوائز ہائی سکول سوکڑ
7:15
☆ باسط فلنگ اسٹیشن چوکی والا
7:00

08/02/2025

جھوک بھٹہ شمالی میں تین نامعلوم نقاب پوش
موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ سے
چار نوجوان زخمی تونسہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
تونسہ شریف
جھوک بھٹہ شمالی میں کچھ دیر قبل تین نامعلوم
ہنڈا موٹر سائیکل پر سوار نقاب پوش نے فائرنگ کر دی
وقار یونس ولد محمد یونس قوم بھٹہ
محمد آصف ولد غلام فرید قوم بھٹہ
خضر عباس ولد محمد عباس قوم بھٹہ
ارسلان عباس ولد محمد عباس قوم بھٹہ ٹانگ میں فائر
لگنے سے شدید زخمی ہو گئے
جھوک بھٹہ میں فائرنگ کے واقعہ پر خوف و ہراس
تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم
ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے

تونسہ شریف۔۔۔۔۔محلہ نظام آ باد ۔۔۔ ایک ماہ سے زیادہ سے ہو گیا ہے گلیی میں سیوریج کا کام ہوا ہے اس کے بعد گلی سے گزرنا مح...
22/08/2024

تونسہ شریف۔۔۔۔۔محلہ نظام آ باد ۔۔۔ ایک ماہ سے زیادہ سے ہو گیا ہے گلیی میں سیوریج کا کام ہوا ہے اس کے بعد گلی سے گزرنا محال ۔ بچوں کا سکول جانا ۔ نمازیوں کا مسجد جانا محال ہو گیا ہے ۔اور سیوریج کے کام کے دوران پانی کی لائن بھی ٹوٹ پھو ٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ اس گلی میں اور اسکے ساتھ والے لنک تمام گلیوں میں ایک ماہ سے پینے کا پانی نایاب ہے ۔A.C صاحب کے وزٹ کے باوجود بھی کوئ کام نہ ہو سکا ۔ اہلیان محلہ کا شدید احتجاج

17/07/2024

*ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا ہے*

نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں

پنجاب بھر میں آج صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

12/07/2024

تونسہ شریف میں بارش کیساتھ تیز آندھی اللہ پاک خیر کرے امین
اللہ پاک ہر انسان کی جان و مال کی حفاظت فرمائے امین

تونسہ شریفبادلوں کا راج
12/07/2024

تونسہ شریف
بادلوں کا راج

29/06/2024

تونسہ شریف میں بارش
موسم خوش گوار
گرمی کا زور ٹوٹ گیا

23/06/2024

💚 پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ I, پارٹ II کے رزلٹ کامجوزہ شیڈول آ گیا ہے ...

10th 09-07-2024
9th 22-08-2024
12th : 12-09-2024
11th : 10-10-2024

20/06/2024

تونسہ شریف میں بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیااور
موسم خوشگوار ہو گیا

13/06/2024

تونسہ شریف میں کالے بادلوں کی گھن گرج

Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share