ینابیع الخیر

ینابیع الخیر حَيَّ إِلىٰ يَنَابِيْعَ الْخَيْرِ
آؤ خیر کے چشموں کی طرف

🌹 Advanced & Master Level Arabic Speaking Course  🌹🎓 Instructors from the Islamic University of Madinah📅 Starts: 6th Oct...
22/09/2025

🌹 Advanced & Master Level Arabic Speaking Course 🌹

🎓 Instructors from the Islamic University of Madinah

📅 Starts: 6th October | ⏳ Duration: 2 Months
🕰 After Maghrib | 📍 Live on Zoom
📆 Classes: Mon–Thu (4 days/week)
💰 Fee: 5500 PKR
📜 Certificate on Completion

🌟 What You’ll Get:
🎥 Live Classes on Zoom (with recordings)
📘 2k essential Arabic words
🗣 1k practical sentences
📝 Notes & study material
🗣 Practical Arabic Speaking Practice
📖 Arabic Grammar (Qawā‘id) explained

📲 WhatsApp: +92 307 7034748

🌹 Master the art of Spoken Arabic – the language of the Qur’an.

🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاته 🌸 *خوش آمدید!* قرآن سے جڑنے والے اس خوبصورت سفر میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ *ینابیع الخیر*...
18/09/2025

🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاته 🌸

*خوش آمدید!*
قرآن سے جڑنے والے اس خوبصورت سفر میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
*ینابیع الخیر* کی جانب
ینابیع الخیر کی جانب سے *ایڈوانس تجوید القرآن کورس بیج 03* (برائے خواتین) کا آغاز *22 ستمبر بروز سوموار* سے کیا جا رہا ہے۔

🕓 *کلاس کا وقت:* شام 6 بجے
⏱️ *دورانیہ:* 40 منٹ روزانہ
📍 *بذریعہ:* واٹس ایپ (آن لائن)
📖 *خصوصیات:*
▫️ دقائقِ تجویدیہ پر توجہ
▫️ 5 پاروں کی حدر میں سماعت
▫️ اختتام پر سرٹیفکیٹ
▫️ مجازات و فاضلات مدرسات

💸 *فیس کی تفصیل:*
🔹 رجسٹریشن فیس: 500 روپے
🔹 ماہانہ فیس: 1000 روپے
🔹 مکمل کورس فیس (2 ماہ): 2500 روپے

🔒 *نوٹ:*
نشستیں محدود ہیں۔
پہلے رجسٹریشن کرانے والوں کو ترجیح دی جائے گی،
باقی احباب سے معذرت کی جائے گی۔

📩 *جلد رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ آپ کا نام افیشل گروپ میں شامل کیا جا سکے۔*

💳 *فیس جمع کروانے کے لیے اکاؤنٹ نمبر:*
03020465572
Muhammad Latif
(JazzCash / EasyPaisa)

📩 رقم جمع کروانے کے بعد *سکرین شاٹ* درج ذیل نمبر پر بھیجیں:
+92 307 7034748

🌺 جزاکن اللہ خیراً کثیراً 🌺

*الداعي إلى الخير:* ينابيع الخير

📣 خواتین کے لیے خوشخبری!ینابیع الخیر کی جانب سے "ایڈوانس تجوید القرآن کورس بیج 03" کا آغاز ہونے جا رہا ہے – صرف طالبات ک...
09/09/2025

📣 خواتین کے لیے خوشخبری!
ینابیع الخیر کی جانب سے "ایڈوانس تجوید القرآن کورس بیج 03" کا آغاز ہونے جا رہا ہے – صرف طالبات کے لیے!
قرآنِ کریم کو صحیح اور خوبصورت تلفظ کے ساتھ پڑھنے کا یہ ایک نایاب موقع ہے اسے ضائع مت ہونے دیں۔

📝 بیج: 03
🗓️ آغاز: 15ستمبر، بروز سوموار
📍 بذریعہ: آن لائن (واٹس ایپ کلاس)
🕓 وقت: 6:00pm سے 7:00pm
⏱️ دورانیہ: ایک گھنٹہ روزانہ
📚 مدت: 2 ماہ

🌟 کورس کی نمایاں خصوصیات:
✅ صرف طالبات کے لیے
✅ دقائقِ تجویدیہ پر خصوصی توجہ
✅ قرآنِ کریم کے 5 پاروں کی حدر میں پریکٹس
✅ تجوید میں سند یافتہ معلمات کی زیر نگرانی
✅ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

💸 فیس کی تفصیل:
🔹 رجسٹریشن فیس: 500 روپے
🔹 ماہانہ فیس: 1000 روپے
🔹 مکمل کورس فیس (دو ماہ): 2500 روپے

📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات:
📲 +923077834748

💦 الداعي إلى الخير: ينابيع الخير

📢 *اہم اعلان* 📢السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!آپ احباب کے بے حد اصرار پر *عربی بول چال کورس 05* کا دوسرا سیکشن شروع کیا...
31/08/2025

📢 *اہم اعلان* 📢

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!

آپ احباب کے بے حد اصرار پر *عربی بول چال کورس 05* کا دوسرا سیکشن شروع کیا جا رہا ہے۔
پچھلے بیج میں بھی بہت سے احباب داخلے کے خواہش مند تھے، لیکن *نشستیں مکمل ہونے کے باعث ہمیں معذرت کرنی پڑی۔* لہٰذا اس بار بھی جیسے ہی نشستیں مکمل ہوں گی فورا داخلہ بند کر دیا جائے گا۔

📜 *آغازِ کلاسز:* 08 ستمبر
🕖 *وقت:* بعد نمازِ عشاء
💰 *مکمل کورس فیس:* 1000 روپے

💳 *فیس جمع کروانے کے لیے اکاؤنٹ نمبر:*
03020465572
Muhammad Latif
(JazzCash / EasyPaisa)

📩 رقم جمع کروانے کے بعد *سکرین شاٹ* درج ذیل نمبر پر بھیجیں:
+92 307 7034748

*الداعي إلى الخير:* ينابيع الخير

مسلمان کی مدد
28/08/2025

مسلمان کی مدد

هَيَّأْ نَتَعَلَّمُ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّةَآیئے! عربی زبان سیکھیے🌹 شاندار عربی بول چال کورس 🌹🔹 بیج: 05 🔶 خصوصیات:▪️ عرب...
14/08/2025

هَيَّأْ نَتَعَلَّمُ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّةَ
آیئے! عربی زبان سیکھیے

🌹 شاندار عربی بول چال کورس 🌹

🔹 بیج: 05

🔶 خصوصیات:
▪️ عربی زبان کے ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی
▪️ کلاس میں روزانہ عربی بول چال کی مشق
▪️گرائمر کے ساتھ پڑھنے اور لکھنے کی مہارت
▪️کثیر الاستعمال جملوں پر خصوصی توجہ
▪️سوال وجواب کے نشت
▪️ تمام اسباق کی ریکارڈنگ
▪️ کورس کے بعد سرٹیفکیٹ کا اجراء

🔹 مدرسین:
مدینہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ماہر اساتذہ کرام۔

🔹 آغاز کورس:
25 اگست

🔹 مکمل کورس فیس: 1000

🔹 کلاس وقت: بعد نماز مغرب بذریعہ زوم

🔶 رابطہ نمبر ( وٹس ایپ):

+92 3077034748

https://chat.whatsapp.com/GubLX7THawpKvoK3cFDaUf?mode=ac_t

الداعي إلى الخير : ينابيع الخير

📣 خواتین کے لیے خوشخبری!ینابیع الخیر کی جانب سے "ایڈوانس تجوید القرآن کورس" کا آغاز ہونے جا رہا ہے – صرف طالبات کے لیے!ق...
02/08/2025

📣 خواتین کے لیے خوشخبری!
ینابیع الخیر کی جانب سے "ایڈوانس تجوید القرآن کورس" کا آغاز ہونے جا رہا ہے – صرف طالبات کے لیے!
قرآنِ کریم کو صحیح اور خوبصورت تلفظ کے ساتھ پڑھنے کا یہ ایک نایاب موقع ہے اسے ضائع مت ہونے دیں۔

📝 بیج: 02
🗓️ آغاز: 28 جولائی، بروز سوموار
📍 بذریعہ: آن لائن (واٹس ایپ کلاس)
🕓 وقت: روزانہ عصر کی نماز کے بعد
⏱️ دورانیہ: 40 منٹ روزانہ
📚 مدت: 2 ماہ

🌟 کورس کی نمایاں خصوصیات:
✅ صرف طالبات کے لیے
✅ دقائقِ تجویدیہ پر خصوصی توجہ
✅ قرآنِ کریم کے 10 پاروں کی حدر میں سماعت
✅ تجوید میں سند یافتہ معلمات کی زیر نگرانی
✅مدرّسات: فاضلات في القراءات العشرہ وعلوم الإسلامية، ومجازات في التجويد
✅ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

💸 فیس کی تفصیل:
🔹 رجسٹریشن فیس: 500 روپے
🔹 ماہانہ فیس: 1000 روپے
🔹 مکمل کورس فیس (دو ماہ): 2500 روپے

📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات:
📲 +923077834748

💦 الداعي إلى الخير: ينابيع الخير

📣 خواتین کے لیے خوشخبری!ینابیع الخیر کی جانب سے "ایڈوانس تجوید القرآن کورس" کا آغاز ہونے جا رہا ہے – صرف طالبات کے لیے!ق...
21/07/2025

📣 خواتین کے لیے خوشخبری!
ینابیع الخیر کی جانب سے "ایڈوانس تجوید القرآن کورس" کا آغاز ہونے جا رہا ہے – صرف طالبات کے لیے!
قرآنِ کریم کو صحیح اور خوبصورت تلفظ کے ساتھ پڑھنے کا یہ ایک نایاب موقع ہے اسے ضائع مت ہونے دیں۔

🗓️ آغاز: 28 جولائی، بروز سوموار
📍 مقام: آن لائن (واٹس ایپ کلاس)
🕓 وقت: روزانہ عصر کی نماز کے بعد
⏱️ دورانیہ: 40 منٹ روزانہ
📚 مدت: 2 ماہ

🌟 کورس کی نمایاں خصوصیات:
✅ صرف طالبات کے لیے
✅ دقائقِ تجویدیہ پر خصوصی توجہ
✅ قرآنِ کریم کے 10 پاروں کی حدر میں سماعت
✅ تجوید میں سند یافتہ معلمات کی زیر نگرانی
✅مدرّسات: فاضلات في القراءات العشرہ وعلوم الإسلامية، ومجازات في التجويد
✅ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

💸 فیس کی تفصیل:
🔹 رجسٹریشن فیس: 500 روپے
🔹 ماہانہ فیس: 1000 روپے
🔹 مکمل کورس فیس (دو ماہ): 2500 روپے

📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات:
📲 +923077834748

💦 الداعي إلى الخير: ينابيع الخير

هَيَّأْ نَتَعَلَّمُ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّةَآیئے! عربی زبان سیکھیے🌹 شاندار عربی بول چال کورس 🌹🔹 بیج: ،04 🔶 خصوصیات:▪️ عر...
05/07/2025

هَيَّأْ نَتَعَلَّمُ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّةَ
آیئے! عربی زبان سیکھیے

🌹 شاندار عربی بول چال کورس 🌹

🔹 بیج: ،04

🔶 خصوصیات:
▪️ عربی زبان کے ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی
▪️ کلاس میں روزانہ عربی بول چال کی مشق
▪️گرائمر کے ساتھ پڑھنے اور لکھنے کی مہارت
▪️کثیر الاستعمال جملوں پر خصوصی توجہ
▪️سوال وجواب کے نشت
▪️ تمام اسباق کی ریکارڈنگ
▪️ کورس کے بعد سرٹیفکیٹ کا اجراء

🔹 مدرسین:
مدینہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ماہر اساتذہ کرام۔

🔹 آغاز کورس:
14 جولائی

🔹 مکمل کورس فیس: 1000

🔹 کلاس وقت: بعد نماز مغرب بذریعہ زوم

🔶 رابطہ نمبر ( وٹس ایپ):

+92 3077034748

https://whatsapp.com/channel/0029VaUSGJz8vd1MCYR9Bj2A


الداعي إلى الخير : ينابيع الخير

📖 قرآن و سنت کی تعلیم… اب آپ کے گھر کی دہلیز پر !کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے ناظرہ، حفظ، تجوید، ترجمہ و تفسیر، ح...
22/06/2025

📖 قرآن و سنت کی تعلیم… اب آپ کے گھر کی دہلیز پر !

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے ناظرہ، حفظ، تجوید، ترجمہ و تفسیر، حدیث، عقائد، عربی زبان اور دعاؤں کی تعلیم حاصل کریں؟
تو آج ہی " ینابیع الخیر " کے ساتھ جُڑیں!

✨ روزانہ آدھے گھنٹے کی One-to-One کلاس
🎓 اساتذہ کرام: فاضلین علومِ اسلامیہ ، مدینہ یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم اساتذہ کرام
👩‍🏫 خواتین کے لیے باحجاب اور علیحدہ مدرسات
👦 بچوں، بچیوں اور بڑوں کے لیے انفرادی کلاسز
⏱️ دن اور وقت کی مکمل سہولت
💻 Zoom | Google Meet | WhatsApp | Emo | Skype
📋 یومیہ اور ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ
🌍 دنیا کے کسی بھی کونے سے رسائی: 🇺🇸 🇬🇧 🇦🇪 🇸🇦 🇨🇦 🇶🇦 🇵🇰

📲 رابطہ کے لیے:
📞 WhatsApp: [+92 307 7034748 ]
📞 WhatsApp [+92 319 9143652 ]
📧 Email: [ [email protected] ]

مومن کا دل
21/06/2025

مومن کا دل

*هَيَّأْ نَتَعَلَّمُ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّةَ*آیئے! عربی زبان سیکھیے🌹 *شاندار عربی بول چال کورس* 🌹🔹 *بیج: ،03* 🔶 *خصوصیا...
12/06/2025

*هَيَّأْ نَتَعَلَّمُ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّةَ*
آیئے! عربی زبان سیکھیے

🌹 *شاندار عربی بول چال کورس* 🌹

🔹 *بیج: ،03*

🔶 *خصوصیات:*
▪️ عربی زبان کے ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی
▪️ کلاس میں روزانہ عربی بول چال کی مشق
▪️گرائمر کے ساتھ پڑھنے اور لکھنے کی مہارت
▪️کثیر الاستعمال جملوں پر خصوصی توجہ
▪️سوال وجواب کے نشت
▪️ تمام اسباق کی ریکارڈنگ

🔹 *مدرسین:*
مدینہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ماہر اساتذہ کرام۔

🔹 *آغاز کورس:*
19 جون

🔹 *مکمل کورس فیس:* 1000

🔹 کلاس وقت: بعد نماز عشاء بذریعہ زوم

🔶 *رابطہ نمبر ( وٹس ایپ):*

+92 319 9143652

https://whatsapp.com/channel/0029VaUSGJz8vd1MCYR9Bj2A


*_الداعي إلى الخير_* : ينابيع الخير

Address

Lahore
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ینابیع الخیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share