Almanzoor Naws

Almanzoor Naws تونسہ شریف

24/05/2023

تونسہ میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی نمرہ کاظمی خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

23/05/2023

تونسہ شریف
میپکو ڈویژن تونسہ کے ملازمیں کا سٹاف کی کمی کے خلاف ایکسین آفس کے باہر دھرنا اور احتجاج

23/05/2023

پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی کے بعد تونسہ سمیت ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سیاسی خاندانوں نے اپنی وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے پر تولنے لگے

22/05/2023
22/05/2023

جیکب آباد میں گولاٹو برادری کے افراد کا احتجاج

21/05/2023

تونسہ شریف۔میونسپل کمیٹی تونسہ ملازمین کا پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد۔

دل سوز واقعہباٹھی تونسہ شریف  سعداللہ قیصرانی این آر ایس پی بنک منیجر  کے تین بیٹے جو صبح کوٹ ادو سکول جا رہے تھے  جن کو...
20/05/2023

دل سوز واقعہ
باٹھی تونسہ شریف
سعداللہ قیصرانی
این آر ایس پی بنک منیجر کے تین بیٹے جو صبح کوٹ ادو سکول جا رہے تھے
جن کو رانا جہانزیب کمپنی کی بس نے کچل ڈالا 😭۔۔دو اس جہان فانی سے رخصت فرما گئے اور تیسرا زخمی ہے
جن کا تعلق باٹھی قیصرانی سے ہے

۔اللہ پاک ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

اس وقت رات 30۔08 ڈیرہ غازیخان سے تونسہ جاتے ھوئے شادی لنڈ پٹرولیم چوکی کے نزدیک ایک شادی (دولہے) والی کار اور تین جوان ا...
19/05/2023

اس وقت رات 30۔08 ڈیرہ غازیخان سے تونسہ جاتے ھوئے شادی لنڈ پٹرولیم چوکی کے نزدیک ایک شادی (دولہے) والی کار اور تین جوان اور ایک بچہ موٹر سائیکل سوار کا تازہ ترین روڈ ایکسیڈنٹ ھوا ملا، دو سوار بری طرح زخمی تھے دونوں کی ٹانگیں وغیرہ ٹوٹ چکی تھیں لیکن ھوش میں تھے۔ ایک سوار اور بچہ محفوظ رھے جو کہ نزدیکی بستی کے تھے ان کے لواحقین سے بھی میں نے خود فون پہ رابطہ کر کے اطلاع دے دی۔
پھولوں سے سجی ھوئی کار شاید شادی پہ جا رھی تھی یا کہیں سے آ رھی تھی اس کا رخ ڈیرے کی طرف تھا۔ ،دولہے کی روایتی پگڑی بھی فرنٹ سیٹ پہ پڑی ملی۔پٹرولیم پولس کے ہیڈ کانسٹیبل حسیب گل نے مجھے گواہ بناتے ھوئے کار کی ڈگی سمیت تلاشی لی اس میں 10/10 روپے کے دس بنڈل یعنی 10،000 ہزار روپے ایک شاپر میں ملے جو کہ حسیب گل نے اپنے پاس رکھ لئے۔گاڑی کو لاک کرنے کے بعد چابی بھی اس کے حوالے کر دی گئی۔جبکہ زخمیوں کو شادن لنڈ ہسپتال روانہ کر دیا گیا ھے۔
کار مالکان چند منٹوں میں وہاں سے فورا" غائب ھو چکے تھے۔
انہیں مشورہ ھے کہ اللہ کی طرف سے جو ھونا تھا ھو چکا، چاروں نفوس زندہ سلامت لیکن ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ شدید زخمی ہیں، ان کی جان کو خطرہ نہیں ھے۔ آپ لوگ گاڑی کے مالک بنیں تاکہ وہ مزید نقصان سے بچ سکے۔ اور متاثرین کے بھی مددگار بنیں۔

19/05/2023

سدرن پنجاب ریڈیمرز کالج تونسہ میں سرائیکی کلچر ڈے کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

19/05/2023

قصبہ ٹھٹھہ لغاری کا رہائشی نوجوان عطا الرحمن ولد یار محمد لغاری جو پھٹہ رکشہ پر جارھا تھا چشمہ رائٹ بنک کنیال میں گر کر شدید زخمی ھوگیا

19/05/2023

تونسہ شریف
وارڈ نمبر 11 کے مکینوں کا واٹر سپلاٸی لاٸن مرمت نہ کرنے پر احتجاج

Address

Taunsa
PAKISTAN

Telephone

+923329156894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almanzoor Naws posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almanzoor Naws:

Share