
16/02/2025
تلاش ورثاء
اڈا قادر آباد سنجر سیداں بستی یارانی سے ایک بچہ ملا ہے جو اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتا ہے اگر کوئی شخص اسے جانتا ہو تو بچہ اس وقت فیض محمد یارانی کے پاس موجود ہے
برائے رابطہ _!!
0342,8175110
0348,3564429
Please Share it 🙏