JŪTT Lårky

JŪTT Lårky Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JŪTT Lårky, Digital creator, Taunsa.

11/08/2024

تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے
کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں

🖤🥀

09/07/2024

وہ آئیں روبرو ہم داستاں اپنی سنائیں گے.🖤

کیا پتہ کب ، کہاں ، کیا آخری ہو 🖤"❤️
09/07/2024

کیا پتہ کب ، کہاں ، کیا آخری ہو 🖤"
❤️

09/07/2024

Friend is Gold 🥇

جو دھاگہ تم نے خریدا ہے دِل لُبھانے کوکسی بدن کو یہی چِیر پھاڑ سکتا ہےپتنگ اڑانے سے پہلے یہ سوچنا مرے دوستتمھارا کھیل کو...
26/03/2024

جو دھاگہ تم نے خریدا ہے دِل لُبھانے کو
کسی بدن کو یہی چِیر پھاڑ سکتا ہے

پتنگ اڑانے سے پہلے یہ سوچنا مرے دوست
تمھارا کھیل کوئی گھر اجاڑ سکتا ہے

24/03/2024

اللّٰہ راضی ہوجائے تو،
مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی"!🌸❤

20/03/2024

گھڑی ڪی ٹڪ ٹڪ ڪو معمولی نہ سمجھو
یہ زندگی ڪے درخت پر ڪلهاڑی ڪا وار هے

حالت ایسی بناں لی ہے کے کوٸی پسند نہ کرے مجھے🖤دل میں اُمید یہ بھی ہے کے تُو پلٹ کے آٸے ایک دِن🥀
24/10/2023

حالت ایسی بناں لی ہے کے کوٸی پسند نہ کرے مجھے🖤
دل میں اُمید یہ بھی ہے کے تُو پلٹ کے آٸے ایک دِن🥀

یہ گمان ہے تیرا کے میں مناں لوگا تجھے 🖤میں تو اپنی انا کو لیکر خود سے روٹھ جاتا ہو 🥀
23/10/2023

یہ گمان ہے تیرا کے میں مناں لوگا تجھے 🖤
میں تو اپنی انا کو لیکر خود سے روٹھ جاتا ہو 🥀

الفت نے تری ہم کو تو رکھا نہ کہیں کادریا کا نہ جنگل کا سما کا نہ زمیں کا
23/10/2023

الفت نے تری ہم کو تو رکھا نہ کہیں کا
دریا کا نہ جنگل کا سما کا نہ زمیں کا

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JŪTT Lårky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share