Taunsa news

Taunsa news Latest News Updats About Taunsa Sharif City.

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مری اور گلیات میں 17 سے 19 اگست تک سیاحوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے احکامات
17/08/2025

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مری اور گلیات میں 17 سے 19 اگست تک سیاحوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے احکامات

سیلاب وارننگ ۔31 .7 .20256:00PM شام گڈو بیراج سے سکھر بیراج تک درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔  ۔کالا باغ سے  2, لاکھ 91 ھزارک...
31/07/2025

سیلاب وارننگ ۔
31 .7 .2025
6:00PM شام
گڈو بیراج سے سکھر بیراج تک درمیانے درجے کا
سیلاب ہے۔ ۔
کالا باغ سے 2, لاکھ 91 ھزارکیوسک
چشمہ بیراج سے 3, لاکھ 10 ھزارکیوسک ۔
تونسہ بیراج سےتقریبا 2 لاکھ 95 ھزارکیوسک
گڈو بیراج سےتقریبا 3 لاکھ 71 ھزارکیوسک
سکھر بیراج سے تقریباً3لاکھ 19 ہزار کیوسک
سیلابی پانی گزر رھا ھے۔۔

31/07/2025

منگڑوٹھہ روڈ پر سیوریج لائن کی مرمتی پر
بائیکو پمپ کے سامنے متبادل راستہ اختیار کرنے پر
ڈمپر اور ٹرک دھنس گئے

26/06/2025

بارش کہاں کہاں ہو رہی ہے؟ آپ اپنے شہر یا علاقے کا نام کمنٹس میں ضرور بتائیں 🌧

26/06/2025

الحمدللہ تونسہ شریف میں موسلا دھار بارش
موسم خوشگوار گرمی کی شدت میں کمی
آپ کے علاقے میں موسم کی صورتحال کیا ہے

حسین عبد الرحمن گزشتہ مغرب سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کر کے بتا دیں شکریہ ایڈریس تونسہ شری...
11/05/2025

حسین عبد الرحمن گزشتہ مغرب سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کر کے بتا دیں شکریہ
ایڈریس تونسہ شریف ناڑی جنوبی
پوسٹ کوزیادہ سےزیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گر والوں کے پاس پہنچ سکے ۔۔
03297818680
03326250470
03402516448
03191049679

10/05/2025

کل تک پورے پاکستان پہ قبضہ کرنے کی خبریں چلانے والا میڈیا آج اپنی فوج پہ برس پڑا۔

تونسہ ۔ نیشنل بنک کے قریب یہ بچی ملی ہے جو اسوقت تھانہ سٹی میں موجود ہے جسکی بھی ہو رابطہ کرے
01/05/2025

تونسہ ۔ نیشنل بنک کے قریب یہ بچی ملی ہے جو اسوقت تھانہ سٹی میں موجود ہے جسکی بھی ہو رابطہ کرے

22/04/2025

ڈی جی خان
انتہائی افسوسناک
ڈویژنل پبلک سکول کےمین گیٹ پرکرنٹ آجانےسے سیکورٹی گارڈکرنٹ لگنے سے جانبحق

تونسہ شریف۔ دائرہ دین پناہ میں پولیس مقابلہ اے ایس آئی شبیر جوگیانیاور کانسٹیبل غلام فرید شھید
22/04/2025

تونسہ شریف۔ دائرہ دین پناہ میں پولیس مقابلہ
اے ایس آئی شبیر جوگیانی
اور کانسٹیبل غلام فرید شھید

25/03/2025

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والد انتقال کر گئیں,
انا للہ وانا الیہ راجعون

18/03/2025

تونسہ شریف میں HIV کا کوئی کیس نہیں ہے؟
کون کون کتنا ملوث ہے؟سچ سامنے آ گیا۔

Address

Taunsa

Telephone

+923157206656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taunsa news:

Share