06/12/2023
*15 سال بعد میاں نواز شریف ظہور الٰہی پیلس لاہور چودھری شجاعت حسین سے ملنے پہنچ گئے*
*میاں نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔*
*چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے ملاقات میں چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی شریک*
*دونوں رہنماؤں کے درمیان آئندہ انتخابات میں سیاسی اتحاد پر غور*
*میاں نواز شریف کی چودھری شجاعت حسین کو سیاسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی آفر*
ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کی سیاسی اتحاد کرنے پر 5 ایم این ایز اور 15 ایم پی ایز کی نششتوں پر اپنے امیدوار کھڑے نہ کرنےاورPMLQ امیدوار کو سپورٹ کرنے کی آفر
*چودھری شجاعت حسین کی طرف سے سیاسی اتحاد کرکے انتخابات لڑنے اور جیتنے کی صورت میں صدر پاکستان یا وزیر اعلی پنجاب میں سے کوئی ایک عہدہ دینے کی شرط*
*اسکے علاوہ 15 ایم این ایز اور 30 ایم پی ایز کی نششتوں پر PMLN سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ*
*دونوں رہنماؤں کی طرف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مزید مشاورت کے لیے پارٹی نمائندے مقرر*
*جلد دونوں پارٹیز میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے ہونے کے امكانات ذرائع*