Progressive Taunsa

Progressive Taunsa Taunsa city of Pakistan
The largest tehsil and is famous due to it public literacy rate

18/07/2025
سابق امیدوار برائے این اے   کی حلقہ میں مختلف مقامات سوکڑ، نتکانی، بستی لتڑی، بستی موگا میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت ...
13/05/2025

سابق امیدوار برائے این اے کی حلقہ میں مختلف مقامات سوکڑ، نتکانی، بستی لتڑی، بستی موگا میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور دعا مغفرت
اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
انکے ہمراہ ، ، ، ، ودیگر احباب تھے

تھانہ صدر تونسہ بستی دائرہ دیں پناہ واقع کی مذمت شہید  اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو خراج تحسین کوریج روزنامہ نوائے وقت ملت...
23/04/2025

تھانہ صدر تونسہ بستی دائرہ دیں پناہ واقع کی مذمت
شہید اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو خراج تحسین
کوریج روزنامہ نوائے وقت ملتان

جھوک بودو سابق امیدوار قومی اسمبلی تونسہ شریف سردار فیاض خان ملغانی کی اپنے صاحبزادے میر حمد ملغانی و دیگر دوستوں کے ہمر...
15/04/2025

جھوک بودو
سابق امیدوار قومی اسمبلی تونسہ شریف سردار فیاض خان ملغانی کی اپنے صاحبزادے میر حمد ملغانی و دیگر دوستوں کے ہمراہ جھوک بودو آمد
سابق چیئرمین یونین کونسل جھوک بودو حاجی عبد الطیف خان قیصرانی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

08/03/2025

#الحمداللہ
نے کے امتحان میں سے کامیابی حاصل کی ہے
تمام کا شکریہ جنکی محنت اور کوششوں سے کامیابی حاصل ہوئی

  کی بستی لکھانی میں ڈی ایس پی   کے فرزند   کی دعوت ولیمہ میں شرکت     بھی انکے ہمراہ تھے
26/02/2025

کی بستی لکھانی میں ڈی ایس پی کے فرزند کی دعوت ولیمہ میں شرکت
بھی انکے ہمراہ تھے

سابق امیدوار برائے این اے   کی حلقہ میں مختلف مقامات نتکانی، مورجھنگی، تونسہ سٹی میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور دعا...
25/02/2025

سابق امیدوار برائے این اے کی حلقہ میں مختلف مقامات نتکانی، مورجھنگی، تونسہ سٹی میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور دعا مغفرت
اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

سابق امیدوار برائے این اے   کی   سے انکے ڈیرے پر ملاقات ملاقات میں حلقہ کے مسائل اور سیاسی صورت پر تبادلہ خیال
08/02/2025

سابق امیدوار برائے این اے کی سے انکے ڈیرے پر ملاقات
ملاقات میں حلقہ کے مسائل اور سیاسی صورت پر تبادلہ خیال

معروف سیاسی ، سمجاجی، صحافتی  شخصیت و سابق امیدوار این اے 183    کی بستی میرانی میں والی بال کے میچ میں بطور مہمان خصوصی...
04/02/2025

معروف سیاسی ، سمجاجی، صحافتی شخصیت و سابق امیدوار این اے 183 کی بستی میرانی میں والی بال کے میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، میچ منتظمین نے استقبال کیا اور کھلاڑیوں کا تعارف کروایا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحت مند سرگرمیاں معاشرے میں مثبت سوچ پیدا کرتی ہیں ہم تمام سپورٹس سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔

سابق امیدوار قومی اسمبلی    نے وہوا میں   کے لواحقین سے اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی بعد ازاں وہوا میں مختلف جگہوں پر فات...
04/02/2025

سابق امیدوار قومی اسمبلی نے وہوا میں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی بعد ازاں وہوا میں مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کی اور دوستوں سے ملاقاتیں کیں

معروف سماجی سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے این اے    اور اہم حکومتی  وفاقی وزیر سیفران   کے درمیان ملاقات ملکی سیاسی صور...
25/01/2025

معروف سماجی سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے این اے اور اہم حکومتی وفاقی وزیر سیفران کے درمیان ملاقات ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو
ملاقات میں نے حلقہ کے مسائل سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا
وفاقی وزیر نے حلقہ کے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ تونسہ ضلع کو جلد فنکشنل کرنے کے معاملے کو وزیراعظم، وزیر اعلی پنجاب کے سامنے رکھنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات میں سابق #وزیراعلی بھی موجود تھے

Address

Taunsa Sharif
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Progressive Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share