08/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
فاتحہ خوانی
پیارے دوست سردار سمو خان (جیویں توں) کے
برادر اِن لا کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دےاور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
حافظ عبدالغفور چچہ