04/10/2025
السلام علیکم
گرمی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری
کل سے ملک پاکستان میں بارشوں کا ایک تگڑا سپیل شروع ہوا چاہتا ہے
اتوار اور پیر کی درمیانی شب اور بروز پیر تونسہ, ڈیرہ غازی خان٫ ڈیرہ اسماعیل ,خان, ملحقہ کوہ سلیمان, ملتان, بہاولپور, راجن پور اور رحیم یار خان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز اور کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے ۔جس کی وجہ سے موجودہ گرمی میں نمایاں کمی ہو گی اور رات کے درجہ حرارت بھی کم ہوں گے۔
بےشک اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہے
اپنا بہت سا خیال رکھئے گا
والسلام