Al Hafiz Foundation الحافظ فاؤنڈیشن

Al Hafiz Foundation الحافظ فاؤنڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hafiz Foundation الحافظ فاؤنڈیشن, Digital creator, Taunsa.

31/07/2024

ضروری اعلان📢📢📢
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے الحمداللہ الحافظ فاؤنڈیشن گزشتہ 3 ماھ سے (راشن براۓ مستحقین) پروگرام کے تحت مستحقین تک راشن پہنچا رھی ھے ۔ان شاءاللہ اس ماہ بھی الحافظ فاؤنڈیشن زیادہ سے زیادہ مستحقین تک راشن پہنچانے کا ارادہ رکھتی ھے ۔ اسی سلسلے میں ہماری پالیسی کے مطابق فنڈنگ شروع ہو چکی ھے ۔آپ تمام مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست کی جاتی ھے ۔

03406453057 ایزی پیسہ نمبر الحافظ فاؤنڈیشن

21/07/2024

ایک بیوہ عورت دو نوجوان بچیاں اور دو چھوٹے بچے ۔ ان کےلیے کپڑوں کی ضرورت ھے ۔ اگر کوئ دوست تعاون فرمانا چاھے تو الحافظ فاؤنڈیشن کے ایزی پیسہ نمبر پر بھیج سکتا ھے ۔
03406453057 ۔
نوٹ: اگر کوئ استعمال شدہ کپڑے دینا چاھیں تو وہ بھی دے سکتے ہیں۔

الحمداللہ حسب معمول اس ماہ بھی الحافظ فاؤنڈیشن کی طرف سے 7 مستحق گھرانوں کے لیے راشن تیار ھوچکا ھے ۔جسے ان شاءاللہ باحفا...
07/07/2024

الحمداللہ حسب معمول اس ماہ بھی الحافظ فاؤنڈیشن کی طرف سے 7 مستحق گھرانوں کے لیے راشن تیار ھوچکا ھے ۔جسے ان شاءاللہ باحفاظت کل مستحقین تک پہنچا دیا جاۓ گا ۔
مزید دوستوں سے بھی تعاون کی درخواست کی جاتی ہے۔
03406453057 ایزی پیسہ نمبر

الحمداللہ ۔اللہ کے فضل اور ڈونرز کے تعاون سے اس ماہ ابھی تک 7 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کر دیا گیا ہے۔اللہ پاک تمام ڈ...
09/06/2024

الحمداللہ ۔اللہ کے فضل اور ڈونرز کے تعاون سے اس ماہ ابھی تک 7 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کر دیا گیا ہے۔اللہ پاک تمام ڈونرز کے مال رزق میں برکت عطا فرمائے آمین

الحمداللہ اس ماہ ابھی تک 7 مستحق گھرانوں کے لیے راشن تیار ھوچکا ھے۔1 گھر کے راشن کا ایک دوست نے وعدہ کیا ھے ۔ان شاءاللہ ...
07/06/2024

الحمداللہ اس ماہ ابھی تک 7 مستحق گھرانوں کے لیے راشن تیار ھوچکا ھے۔1 گھر کے راشن کا ایک دوست نے وعدہ کیا ھے ۔ان شاءاللہ ڈونرز کی امانت باحفاظت مستحقین تک پہنچا دی جاۓ ۔
مزید دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللّہ ۔

03406453057 ایزی پیسہ نمبر

07/06/2024

الحمداللہ احباب کے تعاون اس ماہ 7 گھرانوں کے لیے راشن تیار ھوچکا ھے جسے کل ان شاءاللہ باحفاظت مستحق گھرانوں میں تقسیم کیا جاۓ گا۔اگر کوئ دوست تعاون فرما دیں تو 10 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔ ۔

31/05/2024

اسلام وعلیکم الحافظ فاؤنڈیشن کی جانب سے ماہ جون کے راشن تقسیم کے سلسلے میں فنڈنگ جاری ھے جو دوست حصہ ملا کر ثواب دارین حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انباکس رابطہ کریں یا ہمارے ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر پر حسب توفیق بھیج دیں جزاک اللہ
03406453057

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو ! یہ پوسٹ یاد دہانی کےلیے ھے ۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ الحافظ فاؤنڈیشن نے پہل...
01/05/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو ! یہ پوسٹ یاد دہانی کےلیے ھے ۔

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ الحافظ فاؤنڈیشن نے پہلے مرحلے میں 27 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا تھا ۔
اب الحمدوللہ دوسرے مرحلے کا آغاز ھے ۔اس سلسلے میں ہماری فنڈنگ شروع ہوچکی ھے ۔آپ سب دوستوں سے گزارش ھے کہ اپنے صدقات و عطیات ہمیں جمع کروائیں اور حسب توفیق اس کار خیر میں حصہ ملائیں ۔

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03406453057 ۔

27/04/2024

میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں
سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما،آمین 😥

24/04/2024

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خُدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج ایک بچے سے ملاقات ہوئی جس کی عمر تقریباً 10 سال تھی ۔اور وہ گندم کٹائ کی لیبر میں کام کررھا تھا ۔پوچھنے پر پتہ چلا کہ بچے کا والد عرصہ 3 سال سے بیمار ھے اور بچہ اب گھر کا واحد کفیل ھے ۔ماموں لوگ حسب توفیق ہر ماھ معاونت کرتے ھیں ۔لیکن والد کی بیماری کے بعد بچے نے تعلیم چھوڑ کر گھر کے کام کاج اور محنت مشقت کرکے گھر چلا رھا ھے۔
بچے کا کہنا تھا کہ لیبر میں کام کرنے سے تقریباً 2 بوری گندم اکٹھی کرلوں گا ۔ جب تک یہ 2 بوریاں چلیں گی گندم کی گھر کا گزارا ھوگا اس کے بعد پھر محنت مشقت کرکے آٹا خریدتے رہیں گے ۔
ہم نے بچے سے کہا آپ ہمت نہ ھاریں محنت جاری رکھیں ان شاءاللہ اللہ پاک ضرور بہتری فرمائیں گے۔ مزید ہم نے بچے کو یقین دہانی کروائ ھے کہ ان شاءاللہ اپنی طرف سے ہم بھرپور کوشش کریں گے کہ آپ کے لیے سال کی گندم کا انتظام کریں ۔
اب یہ کام آپ تمام زمین دار اور مخیر حضرات کے تعاون سے ھوگا ۔آپ سب سے دردمندانہ گزارش ھے کہ اپنے رزق حلال میں سے جتنا ھو سکے اس بچے کے ساتھ تعاون کریں ۔حسب توفیق اگر نقد رقم دینا چاھیں تو ہمارے اکاؤنٹ میں بھجوا سکتے ہیں یا اگر کوئ دوست حسب توفیق جتنی گندم ھوسکے 10 کلو 20 کلو یا اس سے زیادہ اگر ہمیں دینا چاھیں امانت کے طور پر تو ہم سے رابطہ کریں ھم آکر لے جاییں گے اور آپ کی امانت بچے تک پہنچا دیں گے ۔یا اگر کوئ دوست خود ان تک گندم پہنچانا چاھے تو بھی ان باکس میں رابطہ کرکے ایڈریس پوچھ کر خود ان کے ساتھ تعاون کریں ۔

03406453057 : ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
الحافظ فاؤنڈیشن

21/04/2024

گزشتہ دن ایک بھائ نے ایک یتیم بچے کے بارے میں خواہش ظاہر کی کہ آپ اسے شاپنگ کرائیں خرچہ میں دوں گا ۔الحمدوللہ آج اس یتیم بچے کو اس کی مرضی کی شاپنگ کرا دی ۔اللہ پاک ڈونر بھائ کے مال رزق میں برکت عطا فرمائے آمین

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Foundation الحافظ فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share