
30/01/2024
صاحبزادہ پیر نورالحسن سواگ صاحب وصال فرما گئے ہیں۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
اللہ رب العالمین بوسیلہ رحمت العالمین قبلہ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائیں۔۔
آمین یا رب العالمین 🤲
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی نگاہیں
یوں تیرے بچھڑنے کا وہم و گمان بھی نہ تھا۔۔😭