Aziz Ullah Qasrani

Aziz Ullah Qasrani سیاست, خدمت اور صحافت

05/07/2024

چشمہ نہر میں پانی کی شدید قلت ھے اور کسان, زمیندار شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ چشمہ نہر کو دوبارہ واپڈا کے حوالے کیا جائے

سی آر بی سی۔۔ چشمہ رائٹ بنک کنال میں پانی کی شدید قلت۔ ڈسٹریاں خشک پڑ گئیں۔ پانی کی کمی سے کسان, کاشتکار پھر اذیت میں مب...
12/06/2024

سی آر بی سی۔۔ چشمہ رائٹ بنک کنال میں پانی کی شدید قلت۔ ڈسٹریاں خشک پڑ گئیں۔ پانی کی کمی سے کسان, کاشتکار پھر اذیت میں مبتلا ۔ انشاءاللہ عید کے فوری بعد چشمہ رائٹ بنک کنال میں پانی کی کمی بارے مشاورت کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے۔۔
کسانوں کی جنگ۔۔جماعت اسلامی کے سنگ

31/05/2024
تونسہ۔۔ تونسہ بھر کے کسان بے یارومددگار ہیں جہاں ان کی سرپرستی کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ کسانوں, کاشتکاروں کے مسائل کے حل ...
27/05/2024

تونسہ۔۔ تونسہ بھر کے کسان بے یارومددگار ہیں جہاں ان کی سرپرستی کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ کسانوں, کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے کسان رجسٹریشن مہم کا آغاز کروں گا جس میں کسانوں کے اہم ایشوز بارے متحرک اور متعلقہ محکموں سے اپنے حقوق لینے کا ایجنڈا شامل کریں گے۔ چشمہ رائٹ بنک کنال کے ایشوز اور آئے روز کسانوں کے استحصال بالخصوص فصلات کی خرید و فروخت, گندم مافیا, کھاد مافیاز جیسے مسائل حل کرنے میں کسانوں کو متحد اور یک زبان کرنے کی کوشش کروں گا۔ جس کیلئے کسانوں کا ڈیٹا اکٹھا کریں گے۔ اس وقت تونسہ بھر کے کسانوں کو چشمہ رائٹ بنک کنال میں پانی کی کمی, کھاد مافیا, گندم کی فروخت جیسے مسائل کا سامنا ھے تاہم کوئی منتخب نمائندہ کسانوں کی ہمدردی کیلئے تیار نہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے ذریعے کسانوں کو رجسٹرڈ کیا جائے گا اور ایک تحریک کی شکل میں کسانوں کو یک زبان کریں گے۔ چند دنوں میں اس کی مہم کی مکمل پلاننگ اور ایس او پیز تیار کر کے رجسٹریشن شروع کریں گے۔ ایسے کسان, زمیندار, کاشتکار رجسٹرڈ ھوں جو حقیقی طور پر اپنے حق کیلئے سنجیدہ بھی ھوں اور ہمارے ساتھ ہر فیصلہ پر متحد ھو کر اور اپنے حق کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ھوں۔

چونی۔۔ خدمت کا سفر بلا تفریق جاری۔ جدید ترین ہیلتھ یونٹ کے ذریعے فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد۔ جماعت اسلامی چونی کے کارکنان ...
24/05/2024

چونی۔۔ خدمت کا سفر بلا تفریق جاری۔ جدید ترین ہیلتھ یونٹ کے ذریعے فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد۔ جماعت اسلامی چونی کے کارکنان اکرام خان اور سلیمان پٹھان نے خدمت کے سفر کو یقینی بنایا۔۔ شکریہ جماعت اسلامی ۔۔

21/05/2024

یونین کونسل لکھانی کے علاقوں میں سڑکوں کی حالت زار پر فوری توجہ کی ضرورت ھے یونین کونسل میں سڑکوں کی تعمیر فوری کی جائے۔۔ مٹھے والی تا بستی بھچ, حیدر والی اور گنجے والی کی سڑک کو بھی تعمیر کی جائے ۔

نتکانی۔۔ نواحی بستی باجرے والی میں جماعت اسلامی کے کارکنان عبدالرحمن لشاری, حاجی صادق خان سکھانی کی سرپرستی میں فری میڈی...
21/05/2024

نتکانی۔۔ نواحی بستی باجرے والی میں جماعت اسلامی کے کارکنان عبدالرحمن لشاری, حاجی صادق خان سکھانی کی سرپرستی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ جدید ترین سہولیات سے آراستہ موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ شکریہ جماعت اسلامی ۔۔
خدمت کا نشان۔۔ترازو

20/05/2024

وھوا و وسیب کے اہم ایشوز پر آواز اٹھانا ہمارا فریضہ ھے ورنہ ہماری نسلیں بھی معاف نہیں کریں گی۔
خاموشی توڑو آواز اٹھاؤ

20/05/2024

السلام عليكم ۔ احباب سے گزارش ھے کہ اس پیج کو فالو کریں۔۔ جزاک اللہ

Address

Taunsa

Telephone

+923336464983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Ullah Qasrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category