Kaleem Qaisrani Vlogs

Kaleem Qaisrani Vlogs Welcome to Kaleem Qaisrani vlogs. I am a lifestyle Vlogger and I promote my Saraiki culture. 🙂 Welcome to Kaleem Qaisrani vlogs!
(1)

I am Kaleem Qaisrani, a lifestyle blogger who explores the beauty of Saraiki culture and daily village life routine. My purpose is to promote Saraiki culture and showcase the daily life routines of the people living in Punjab and Pakistan villages as well as the beauty of Pakistan’s countryside.

28/05/2025

Follow and share :)

03/05/2025

ضرور شیئر کریں

12/04/2025
07/04/2025
حج 2025ءسعودی حکومت نے حج 2025ء کے  زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی....!!!حج میں تمام شہریوں اور غیرملکی...
24/03/2025

حج 2025ء

سعودی حکومت نے حج 2025ء کے زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی....!!!

حج میں تمام شہریوں اور غیرملکیوں کو میننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، سعودی حکومت

ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سعودی حکومت

بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی، سعودی حکومت

تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا ، بیماری ، حادثہ یا دیگر مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شه...
24/03/2025

تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا ، بیماری ، حادثہ یا دیگر مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شهری بینک اکاؤنٹ کھلوانے یا موبائل سم نکلوانے یا دیگر جہاں بائیو میٹرک کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو وہ وہاں یہ ہائیکورٹ لاہور کا آرڈر دکھا کر اپنا کام کروا سکتے ہیں مفاد عامہ کے لیے یہ پیغام گروپوں میں شئیر کیا جا رہا ہے

وہ تمام پرائیویٹ سکول جو ٹیچرز کو 10٫15 ہزار ماہانہ تنخواہیں دے رہے ہیں اپنا قبلہ درست کریں اور کم سے کم تنخواہیں 37000 ...
24/03/2025

وہ تمام پرائیویٹ سکول جو ٹیچرز کو 10٫15 ہزار ماہانہ تنخواہیں دے رہے ہیں اپنا قبلہ درست کریں اور کم سے کم تنخواہیں 37000 کریں نہیں تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی، بحکم پنجاب حکومت.! تمام پرائیویٹ ٹیچرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تنخواہوں کے بارے کمپلینٹ کریں 2024 سے یہ نوٹیفکیشن نافذ العمل ہے.!!

23/03/2025

دُنیا میں سب سے غَلیظ اور بَھیانک آواز اُس اولاد کی ہے جو بَد لحاظی سے اور چِیخ کر اپنے والدین سے بات کرتی ہے...😥🤲

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Qaisrani Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaleem Qaisrani Vlogs:

Share

Category