Al Qasim Tv

Al Qasim Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qasim Tv, Media/News Company, تونسہ شریف, Taunsa.
(3)

19/04/2026

رب دی نماز پڑھ بندہ رب دا
اقصیٰ اسلامک سنٹر کا طالب علم محمد احسن عارف
کی خوبصورت آواز میں نعت پاک
ضرور شئیر کریں جزاک اللہ
RafiqKhan Taunsvi

11/04/2026

سپر ٹیسٹی فوڈ پوائنٹ نزد سٹی پمپ وہوا روڈ تونسہ شریف
ذائقہ اور لذت میں بے مثال
ایک بار ضرور آزمائیں
Al-Qasim-Tv
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
Al Qasim Tv
Syed Asgher Abbas Ali Raza

تونسہ شریف کا سب سے بڑا کنواں دوراہٹ کھو جس سے دربار سلیمانیہ کے حوض کا پانی بھرا جاتا ہےتونسہ شریف کا قدیمی اور مثالی ح...
09/04/2026

تونسہ شریف کا سب سے بڑا کنواں دوراہٹ کھو جس سے دربار سلیمانیہ کے حوض کا پانی بھرا جاتا ہے
تونسہ شریف کا قدیمی اور مثالی حوالہ
تصویر حکیم عبدالرحمن جعفر صاحب
Al-Qasim-Tv Ali Raza Al Qasim Tv Arshad Taunsvi Syed Asgher Abbas

نصراللہ بلوچایک بار پھر۔۔؟؟ایک استاد ماہر تعلیم ادبی سماجی شخصیت سوشل میڈیا پر لوگوں کو علم روشنی صحیح راستہ دکھانے والا...
01/04/2026

نصراللہ بلوچ
ایک بار پھر۔۔؟؟
ایک استاد ماہر تعلیم ادبی سماجی شخصیت
سوشل میڈیا پر لوگوں کو علم روشنی صحیح راستہ دکھانے والا یونان صغیر کا پہلا ایکٹویسٹ پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔۔
2023 میں بھی نصراللہ بلوچ پر پولیس نے تشدد کیا تھا اور اہل علاقہ نے بھرپور احتجاج کیا تھا آج پھر احتجاج مذمت کرتے ہیں۔۔
اہلیان تونسہ شریف
Al-Qasim-Tv
Al Qasim Tv
Syed Asgher Abbas

29/03/2026


حضرت علی ع کی خواہش
قاری یسٰین حیدر
Ali Raza
RafiqKhan Taunsvi
Rashid Sabir
النور پکوان ہاؤس تونسہ
Al-Qasim-Tv 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Hafeez Khan

📢 پنجاب دانش سکولز ،تونسہ میں مرد و خواتین کے لیے نوکریاں 🚨 آخری تاریخ: 15 اپریل 2026پوسٹ کو ضرورت مند تک شئیر کر دیں، ش...
28/03/2026

📢 پنجاب دانش سکولز ،تونسہ میں مرد و خواتین کے لیے نوکریاں

🚨 آخری تاریخ: 15 اپریل 2026
پوسٹ کو ضرورت مند تک شئیر کر دیں، شکریہ

سوہنڑاں بھرا علی رضا قاسم مدینہ پاک حاضری دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین Ali Raza
27/03/2026

سوہنڑاں بھرا علی رضا قاسم مدینہ پاک حاضری دیتے ہوئے
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Ali Raza

اسلام آباد تونسہ شریف کی مٹی بڑی زرخیز ہے تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے ہمارے پیارے بھائی ملک محمد آصف منڈیرہ کی بیٹی او...
26/03/2026

اسلام آباد
تونسہ شریف کی مٹی بڑی زرخیز ہے
تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے ہمارے پیارے بھائی ملک محمد آصف منڈیرہ کی بیٹی اور ہماری پیاری بھتیجی ہادیہ ملک نے اپنے سکول اسلام آباد میں کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے سکول والدین اور خصوصاً تونسہ شریف کا نام روشن کیا ہے انتہائی خوشی کا لمحہ تھا جب یہ اعلان ہوا تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والی پیاری بیٹی ہادیہ ملک نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور اب وہ اسٹیج پر تشریف لائیں اور انعام حاصل کریں دوستوں رشتے داروں اور اہل علاقہ کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے دعا گو ہیں اللہ پاک پیاری بیٹی ہادیہ ملک کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے آمین
منجانب : Al Qasim Tv
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

🌟 شاندار کامیابی، روشن مستقبل! 🌟ایور برائٹ سکول میں سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے اعلان کے سلسلے میں ایک نہایت پُروقا...
26/03/2026

🌟 شاندار کامیابی، روشن مستقبل! 🌟
ایور برائٹ سکول میں سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے اعلان کے سلسلے میں ایک نہایت پُروقار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس نے طلباء، اساتذہ اور والدین کے دل جیت لیے۔ 🎉
اس بابرکت موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سمیع اللہ خان دوانی اور ماہرِ تعلیم، ادیب و سماجی کارکن عبدالرحمن لاشاری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور اپنے قیمتی خیالات سے محفل کو چار چاند لگا دیے
✨ تقریب کی جھلکیاں: 🏆 نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں ٹرافیاں، میڈلز اور قیمتی انعامات تقسیم کیے گئے
👏 مہمانانِ گرامی نے طلباء کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کے تعلیمی معیار کو بے حد سراہا
🌹 ادارہ کے مخلص اور محنتی سٹاف کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا
خصوصی طور پر پرنسپل جناب سید اصغر عباس کی بہترین قیادت، محنت اور وژن کو بھرپور انداز میں سراہا گیا، جو اس کامیابی کی اصل بنیاد ہیں۔ 💫
📢 خوشخبری برائے والدین!
ایور برائٹ سکول میں نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ اپنے بچوں کے لیے معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ادارے کا انتخاب کریں!
📌 محدود نشستیں — جلد رجسٹریشن کروائیں!
🌈 ایور برائٹ سکول — جہاں خواب بنتے ہیں حقیقت! 🌈


Syed Asgher Abbas
Ali Raza

24/03/2026

شام ہوئی پنچھی لوٹ آئے اس سے کہنا
ہم بیٹھے ہیں آس لگائے اس سے کہنا
سنگر مدثر سکھانی
Al Qasim Tv
Al-Qasim-Tv Arshad Taunsvi 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Ali Raza

21/03/2026

Address

تونسہ شریف
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qasim Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share