PTI Bughlani

PTI Bughlani Khan is brand PTI

17/06/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کے پیروکاروں کے علاوہ سب کو عید مبارک۔

Thank You Pakistan Cricket Team for giving us little good memories and a lot of heartbreaks.. !!No More Support - No Mor...
09/06/2024

Thank You Pakistan Cricket Team for giving us little good memories and a lot of heartbreaks.. !!

No More Support - No More Tum JetO Ya Haro!!

Allah Hafiz Pakistan Cricket!!

‏ویری سمپل : یہ بینک کا سیکیورٹی گارڈ ہےیہ بندوق کے زور پر بینک مینیجر کی سیٹ پر قبضہ کر کے بیٹھ جائےتو بینک کیسا چلے گا...
12/09/2023

‏ویری سمپل :
یہ بینک کا سیکیورٹی گارڈ ہے
یہ بندوق کے زور پر بینک مینیجر کی سیٹ پر قبضہ کر کے بیٹھ جائے
تو بینک کیسا چلے گا ؟؟

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گ...
09/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔

مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہےزندہ یزید کو للکارپھر تُمہیں حسینیت کا پتا چلا
05/08/2023

مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار
پھر تُمہیں حسینیت کا پتا چلا

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ: "کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہا...
27/07/2023

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ:
"کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گهڑت، حقاٸق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ہم نے اس قسم کا کوٸی مقابلہ نہ تو ماضی میں کیا ہےاور نہ مستقبل میں کرنے کا کوٸی ارادہ رکھتے ہیں۔" اور 9 مئی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 😄





Address

Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bughlani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share