23/03/2025
#تونسہ…
،
بطور MSتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال تونسہ تعینات❗
❤
بلاشبہ کا بطور ایم ایس THQتونسہ تعیناتی جہاں ہسپتال کے جملہ سٹاف کے لیے خوشی کی خبر ہے،وہیں اس خبر نے علاقےکے عوام میں خوشی اور اطمینان کی لہربھی دوڑا دی ہے، کیونکہ انتہائی باصلاحیت، فرض شناس اور درد دل رکھنے والے شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں،،
یاد رہیکہ ، اس سے قبل بھی اسی ہسپتال میں اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور اپنی انتھک محنت اور بہترین انتظامی صلاحیتوں سے ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ شریف کو ایک مثالی ادارے کے طور پر اُجاگر کیا تھا، ان کے دور میں مریضوں کو بہتر طبی سہولیات میسر آئیں اور ہسپتال کا نظم و نسق نمایاں طور پر بہتر ہوا،
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر قاسم خان بزدار کی بطور ایم ایس واپسی اس بات کی نوید ہے کہ ہسپتال ایک مرتبہ پھر ترقی اور بہتری کی راہ پر گامزن ہوگا،انشااللہ
,, علاقے کے لوگوں کو یقین ہے کہ
اپنی پہلے سے بھی زیادہ محنت، لگن اور خلوص کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گے اور مریضوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،
ہم جناب کو ایم ایس تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں❤ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض بخوبی انجام دینے کی مزید توفیق عطا فرمائے اور وہ عوام کے دلوں میں اپنی جگہ مزید مضبوط کریں،،آمین ثمہ آمین❤