BarthiNews

BarthiNews Social Media Team Of Former CM Punjab Usman Buzdar & Local News Updates Of Barthi Kohesuleman

25/05/2026
😭😭😭
25/05/2026

😭😭😭

بہت دنوں سے میری فیملی کو ایک فون نمبر سے تنگ کیا جارہا ہے

اُس شخص کا فون نمبر بھی ہے اور ٹریس بھی کر لیا گیا ہے

کافی دنوں سے میری فیملی بہت پریشان ہے
یہ بندہ بہت جلد قانون کی گرفت میں آجائے گا
یہ بندہ ٹریس ہوگیا ہے

اگر آپ لوگوں نے ماں کا دودھ پیا ہے تو شیر کا سامنا کریں
گیڈروں کی طرح چھپ کے وار کرنا ٹھیک نہیں

آپ لوگ میرے ساتھ جو کچھ کرتے رہے،اپ نے میرا کیا بگاڑ لیا

اب میری فیملی کو ہراساں کیا جارہا ہے

میں اس زیادتی پہ چپ نیں بیٹھوں گا

میں اس ظلم کا سختی سے جواب دوں گا

آپ لوگوں کا تنازعہ میرے ساتھ ہے
میری فیملی کے ساتھ نیں ہے

آپ نے ہر طرح کی اذیت دی مجھے،میں پھر بھی میدان میں کھڑا ہوں

بہت جلد نمبر دوں بھی دوں گا اور پروف بھی دوں گا

مرد ہیں تو میرا سامنا کریں آپ لوگ

گودا جمیل ہو گرانا آسان نیں ہے

مجھے گرانے والے خود گرِ گئے نام نہاد لوگ ۔۔۔۔

اپ لوگ معاشرے کے لیے بدنما داغ ہیں

25/05/2026

ملک کی بگڑتی صورتحال پر عوام کا جینا دو بھر
بلوچستان سمیت ملک بھر میں جلسے جلوس


25/05/2026

😭😭😭😭

20/05/2026

بالکل ایسا ہی ہے یہ دونوں بزدار قبائل کے ہیرو ہیں اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

12/09/2025

" اہم اطلاع "
تونسہ شریف سلیمانی بازار
یہ پیسے ملے ہیں جس کے بھی ہیں رقم کی تعداد اور بھٹوا کا کلر بتا کر پیسے وصول کریں'03246553804وٹسپ
03237271455کال نمبر

#رقم #وصول #یہ

12/09/2025
24/07/2025

کسی نے کیا خوب کہا تھا ایک نو مولود #خچر ہمیشہ سے گھر کے نزدیک آکر اپنا وزن گرا دیتا ہے یہ مثال #تونسہ اور کے کچھ نو مولود #صحافیوں اور سیاسی #ڈنگروں کیلئے بہت #ججتا ہے اس لیئے کے دور میں کسی کو #بدہاصمی بھی ہوجاتی تو وہ اپنے پیٹ کے #گیس کا زمیدار کو ٹھہراتے مگر آج تونسہ اور کوہ سلیمان کو جس بربادی کا سامنا ہے وہ سیاسی #بلنگڑے اور لالچی #جرنلسٹس کے منہ کیوں بند ہیں افسوس


24/04/2025

کیوں اور کیسے ٹوٹے

ٹوٹے اور بکھرے ہوئے جڑتے گئے اور ہم بنے ہوئے قوم بکھرتے گئے انکی بنیادی وجہ ہمارے بڑے معززین ہیں انہوں نے ہمیں جوڑنے کے بجائے توڑنے کو ترجیع دی سب سے پہلے تو ہم خود ٹوٹ پھوٹ کے شکار رہے مزید بڑوں نے بھی بیت مدد کی ہم ( )بزدار قبائل کے سب سے بڑے قوم تھے آج ہماری نسلوں کو یہ تک نہیں پتہ ہم کس سے ملتے ہیں اور ہمارا شجرہ کہاں جاتا ہے سب سے پہلے #مٹھوانی فرقے کو لے لیں آج کتنے #پھلیوں میں بٹ چکا ہے پھر #جہانانی کو دیکھیں کہاں سے کہاں پر کھڑا ہے #کھیانی برادری کو دیکھا جائے حاجی مرحوم کے بعد کوئ سر پیر نہیں #آزتانی برادری میں اتنا پھوٹ پڑ چکا ہے بیٹا باپ کے مد مقابل کھڑا ہے #بہادرانی اور #جنگوانی برادری کا کوئ خاص #مقدمین تک نہیں ہر کوئ اپنے راہ پر گامزن ہے اور #شادمانی برادری کی حالات آج بھی باقی سب سے بہتر اور مضبوط ہے کہیں مشکل وقت میں یکجا تو ہونگے اور گرانے کی سکت بھی پورے #دلانی قبائل میں آج بھی #شادمانی برادری سر سجتا ہے ہم #دلانی کیوں اور کیسے ٹوٹے یہ تو ایک بہت بڑے داستان ہے مگر اسکے بعد بھی کئ دہائیوں تک ہم ایک دوسرے کی جان ہوا کرتے تھے آج 95 # ہم اپنے پہچان تک کھوچکے ہیں ہم #دلانی بزدار قبائل سنگھڑ اور لینڑی کے دونوں اطراف میں بسیرا کرچکے ہیں #دلانی قوم کے سبھی فرقے ایک دوسرے سے بہت دور اور الگ تھلگ جاکر بسے ہیں ہم ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں نہ کبھی ایک دوسرے کے خوشی اور غمی میں شرکت کرتے ہیں جہاں بسے ہیں وہاں اپنے معززین ہمسائیوں کے ساتھ خوشی غمی گزارتے ہیں جب تک خان مرحوم زندہ تھا تب تک ہم #دلانی قوم کے کسی بھی فرقے کو ناجائز تنک یا ظلم کرنے کی اجازت نہیں دیتا تھا مگر مرحوم سردار خان پورے بزدار قبائل سے بہت مخلص تھا لیکن اپنے کمزور بکھرے برادری پر کسی اور کے سائے میں رہنے نہیں دیتا اسکے بعد خان اور اسکے چچا مرحوم ہمیشہ سے ساتھ ساتھ کھڑے رہتے تھے جب کسی بھی فرقے کو کوئ کسی ہمسائے سے الجھتا یا خود میں کوئ مسئلہ درپیش ہوتا تو اسے مزید الجھانے کے بجائے اسے سلجھا دیا جاتا جب صاحب نے بھاگ ڈور سنبھالنے کی کوشش کی تو #دلانی قوم کمزور ہوتے چلے گئے سردار عثمان کی چپ سادھنے سے دلانی برادری زیرو سے بھی مائنس ہوکر ختم ہوچکا ہے کیونکہ سب سے پہلے پورا #بزدار ٹرائب دوسرے نمبر پر اپنا قوم اگر انہیں اسی طرح چھوڑا گیا تو یہ بے رحم وقت جینے نہیں دیتا مگر تین دھائیوں سے بزدار قبائل میں شروع ہونے والے سیاست نے پورے بزدار ٹرائب کو برباد کرکے رکھا ہے اس لیئے کہ #بزدار ٹرائب 100% ہم ایک ساتھ ہیں ہمارے بزدار قبائل کا سوائے راڑہ شم کے باقی ہم ایک ہی حلقے میں آباد ہیں ہمیں اسی تابڑ توڑ سیاسی مخالفت سے بہت نقصان اٹھانا پڑرہا ہے کیونکہ ایک تو ہمارا ووٹ بینک ضائع ہورہا ہے دوسرا ہم سیاست سے ہٹ کر زاتیات پر نفرت بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں اس لیئے سیاسی اور قومی لسٹ سے آہستہ آہستہ کھسکتے چلے جارہے ہیں سیاست دوسرے اقوام میں بھی بہت ہے مگر وہ دو دو تین حلقوں میں ہونے کے باوجود اتنا نقصان نہیں اٹھارہے اگر انکا اپنا بانٹا بھی جائے تو دوسروں سے ہر صورت انکا برابری ہوجاتا ہے مگر انمیں سیاسی اختلاف ضرور ہیں زاتی نفرت بالکل نہیں یہ چیز #بزدار قبائل کے ہر قوم کے معززین کو دیکھنا چاہیئے سیاست کو سیاست تک رکھیں سیاست کو قومیت پر فوقیت نہیں ہونی چاہیئے سب سے پہلے قوم اسکے بعد سیاست معززین خود دیکھیں ہم کس طرف گامزن ہیں یہ نہ ہو کبھی یہ سیاست ہمیں دنیا کے نقشے سے ہی مٹادے گا جیسا کہ #مندرانی وہ ہم سب سے زیادہ طاقت ور قوم تھا ذاتی اختلافات کی بدولت آج اسکا کوئ رہنما اور قومیت نہیں سیاست ایک ہی گھر میں پیدا ہونے والے بھائیوں کا بھی حق ہے مگر اسی سیاست میں اتنا مست نہیں ہونا چاہیئے تاکہ اپنے گھر کو نفرت کی وجہ سے توڑ کر ویران کر جائیں نہ کسی اور کو اپنے کاندھوں پر اتنا بٹھا دیں بیٹھے بیٹھے آپکے گردن کو مروڑ کر آپکو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا
بزدار قوم کی پہچان آہستہ آہستہ مسخ ہوتا چلا جارہا خدارا معززین بزدار سیاست کریں نفرت نہیں


نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے شکریہ    M Abdullah Abdullah
24/04/2025

نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے شکریہ
M Abdullah Abdullah

Please

Address

Barthi Kohesuleman
Taunsa
2332

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BarthiNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share