
04/02/2025
اعلان گمشدگی :
ہارون الرشید سکنہ شنگلی بالا کی بچی آج 4 فروری کو گھر سے سکول کے لئے نکل گئی تھی بستہ راستے میں چھوڑ کر کہیں اور چلی گئی ہے ۔ بٹگرام بازار میں عورتوں کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھی گئی ہے ۔۔ لیکن ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ وہ عورتیں کون تھیں اور وہ کہاں گئی ہے ۔ ۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کسی قسم کی معلومات ہو تو کمنٹ میں لکھ دیں یا اس نمبر پہ رابطہ کریں ۔ 03015554486
گھر والے انتہائی پریشان ہیں ۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ والدین کو یہ پیاری بچی جلد از جلد مل سکے ۔