23/03/2026
یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو مبارکباد۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک کے کمزور طبقات کو بااختیار بنانے، سماجی تحفظ کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ ہم خواتین کی مالی خودمختاری اور غربت کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھا رہے ہیں۔
آئیے اس یومِ پاکستان پر ہم سب مل کر قومی یکجہتی، خدمتِ خلق اور ترقی کے اس سفر کو مزید مضبوط بنانے کا عہد کریں، تاکہ پاکستان کو ایک مستحکم اور خوشحال ریاست بنایا جا سکے۔ 🇵🇰