02/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سراج الحق صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
مرحوم سابق ہیڈ ماسٹر محمد صابر صاحب کے بیٹے اور
ڈاکٹر عبد الحق (جوہر)، احسان، طاہر، بشیر، جہانگیر اور عالمگیر (سیام آپٹیکو والے) کے بھائی تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، دوپہر 2:00 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقامِ جنازہ:
نعیم گل شہید کالج روڈ، تھانہ
تمام دوستوں، رشتہ داروں اور احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔