21/12/2025
سید منظر عباس عابدی
حر کی جبیں پے باندھ کے رومال فاطمہ س
شبیر نے نجات کے معنی بتا دیئے
تعظیم میں بتول کی اٹھ کر رسول ص نے
قد قامت الصلاة کے معنی بتا دیئے
✍️ شاعر ولایت استاد سہیل شاہ صاحب