DDW DDW is a documentary channel. We as a film maker are committed to our film making journey.

We cover contemporary affairs, Documentary film Making, and Social issues. We also provide our services in making promotional videos, Ads and cooperate coverage.

26/02/2026

11/11/2025
10/11/2025

#کسان #زراعت #کماد #شوگرمل #حکومت #کاشتکار #پاکستان #مریمنواز

26/10/2025

فاطمہ شوگر مل ٹھٹھہ گورمانی روڈ ،بھٹہ مالکوں کی غفلت کی وجہ سے دھول مٹی کا طوفان برپا کیے ہوئے ہے۔ بھٹہ مالکان مٹی کی ٹرالیوں پر نہ ترپال ڈالتے ہیں اور نہ ہی ٹرالی پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس روڈ پر مٹی ہی مٹی ہے۔ مسافر یہاں سے بغیر مٹی کے پاؤڈر کے گزر نہیں سکتے۔ ان مسافروں کو اندازہ ہی نہیں کہ یہ مٹی کس طرح انھیں سانس کی بیماریوں میں مبتلا کررہی ہے۔ ہماری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ان بھٹہ مالکان کے خلاف ایکشن لیں تاکہ مسافروں اور اہل علاقہ کو سانس کی بیماریوں اور ماحولیاتی آلودگی سے بچایا جا سکے۔
Deputy Commissioner Kot Addu
Muhammad Abdullah Khan Gurmani
Maryam Nawaz Sharif
Assistant Commissioner Kot Addu

10/10/2025


#پاکستان

08/10/2025

پاکستانی کسان کا کارنامہ۔ بغیر انورٹر کے سولر سسٹم سے اپنا کام لیتا ہے۔
#کسان #زراعت۔ #پاکستان




Address

Satelite Town Rawalpindi
Thatta Gurmani
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DDW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share