15/12/2025
ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کی مرکزی مجرم کا شوہر وحید عرف بلا ایبٹ کی مشہور دکان بلے دی ہٹی کا مالک
ظلم کو لاکھ چھپا لو وہ سامنے آہی جاتا ہے
پیسا واقعی انسان کو اندھا کر دیتا ہے ورنہ اس بلے کہ پاس کس چیز کی کمی تھی
زندگی تباہ کاروبار برباد
یہ رہا بھی ہوگیا تو واپس بازار میں کاروبار نہی کر سکے گا
ان کو اتنا شیر کرو کہ انکی اولاديں ان سے نفرت کریں