PPP Digital Media Thatta

PPP Digital Media Thatta Jiye Bhutto

20/04/2025
سندھ حکومت کی طرف سے روشنی ہر جگہ کے پروگرام کے تحت  21 ہزار گھروں میں سولر پینل تقسیم کرنے کی تقریب میں ایم پی اے محترم...
12/03/2025

سندھ حکومت کی طرف سے روشنی ہر جگہ کے پروگرام کے تحت 21 ہزار گھروں میں سولر پینل تقسیم کرنے کی تقریب میں ایم پی اے محترمہ رخسانہ شاہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ عبدالحمید پنھور، سید محمود عالم شاہ،امتیاز قریشی، ممتاز جلبانی زین العابدین شاہ جیلانی اور دیگر مہمانوں بھی شامل تھے۔اس موقع پر بڑی تعداد میں بینیفشری میں سولر پینل تکسیم کیے گئے۔

19/01/2025

ٹکرز

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن محترمہ فریال تالپور کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

محترمہ فریال تالپور نے پارٹی کی خواتین ارکانِ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کی

زرداری ہاوَس کراچی میں منعقد اجلاس میں سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور آئی جی جیلز قاضی نظیر بھی شریک

اجلاس کے دوران جیلوں میں قید ی خواتین کی بہبود کے حوالے سے غور و خوض کیا گیا

اجلاس میں خواتین قیدیوں، ان کے بچوں اور کم عمر قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے مجوزہ اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

جیلوں میں قیدی خواتین، ان کے بچوں اور کم عمر قیدیوں کی اصلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگذیر ہیں: فریال تالپور

خواتین ارکان اسمبلی جیلوں میں قید خواتین اور ان کے بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں: فریال الپور

جدید اصلاحی پروگرامز کے ذریعے جیلوں کو حقیقی معنوں میں اصلاحی گھروں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے: فریال تالپور

پـي پـي پـي ( MPA ) سندھ سيدا رخسانـ عبداللا  شاھ بخاري شھيد راڻي محترمـ بينظير ڀٽو صاحبه کي  ڀيٽا پيش ڪرڻ جي لاء خواتين...
28/12/2024

پـي پـي پـي ( MPA ) سندھ سيدا رخسانـ عبداللا شاھ بخاري شھيد راڻي محترمـ بينظير ڀٽو صاحبه کي ڀيٽا پيش ڪرڻ جي لاء خواتين اول بي بي آصفـ سان گڏ اسٽيج تي ايصال ثواب جي لاء دعا گھري
MPA Rukhsana Shah

22/11/2024

عام پیغام
پی پی پی ایم پی ای پارلیمنٹرین سیکرٹری سوشل ویلفیئر سندھ سیدہ رخسانہ شاہ بخاری نے چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے بات چیت کی اور سب کو دعوت دی ہے کہ 23 نومبر 2024 صبح 9 بجی کراچی ساحل سمندر سی ویو کراچی پیدل مارچ شروع ہوگا جس میں مہمان خاص وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب خصوصی شرکت کریں گے ۔۔۔

ایم پی اے سیدہ رخسانہ شاھ بخاری سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سےٹھٹھہ میں NICVD #  کمپلیکس سے متعلق م...
05/11/2024

ایم پی اے سیدہ رخسانہ شاھ بخاری سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سےٹھٹھہ میں NICVD # کمپلیکس سے متعلق معاملات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعلیٰ نے جلد معاملات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

27/10/2024

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ ان کا حق خودارادیت، جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے، ایک انسانی حق ہے جسے کسی بھی ظلم و جبر سے چھینا نہیں جا سکتا۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

77 سال قبل جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا گیا، جس کے بعد سے کشمیر کی عوام اپنے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کررہی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نا صرف اس جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے بلکہ مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل تک ہر سطح پر ان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتی رہے گی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

ھلو ھلو حيدرآباد ھلو 18 آڪٽوبر ڪارساز جي شهيدن کي سرخ سلام پيش ڪرڻ ھلو ھلو۔ضلعو ٺٽو تعلقي صدر مشتاق بگياڙ جي رھائش گاھ گ...
15/10/2024

ھلو ھلو حيدرآباد ھلو 18 آڪٽوبر ڪارساز جي شهيدن کي سرخ سلام پيش ڪرڻ ھلو ھلو۔

ضلعو ٺٽو
تعلقي صدر مشتاق بگياڙ جي رھائش گاھ گھارو ته گڏجاڻي ٿي گذري 18 آڪٽوبر جي حوالي سان جنهن ۾ ضلعي صدر صادق ميمڻ سينيئر وائيس پريزيڊنٽ حميد پنھور جنرل سيڪريٽري امتياز قريشي انفارميشن سيڪريٽري محمود عالم شاهه گھارو ٽائون چيرمين احسان جوکيو ۽ تعلقي ساڪرو جا ۽ ضلعي ڪائونسل جا ميمبر يونين ڪاؤنسل جا عهديدار يونين ڪاؤنسل جا صدور پڻ موجود هئا جتي 18 آڪٽوبر جي حوالي سان جلسي ۾ عوام جي ڀرپور شرڪت کي يقيني بڻائبو ۽ ود کان ود ڪفلا ڪديا ويندا جيڪي پرجوش انداز سان شھيدن کي خراجي تحسين پيش ڪندا۔

07/10/2024

سانحہ کارساز کے شھیدوں کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرنے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی چیئرمین پ پ پ محترم بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد شھر میں جلسہ عام کا اعلان کیا ہے
اس سلسلہ میں پ پ پ سندھ کے صدر محترم نثاراحمد کھوڑو صاحب 7اکتوبر بروز پیر صبح 10.30 بجے پ پ پ ضلع ٹھٹہ کے اجلاس میں شرکت کی اور مرکزی قیادت کی جانب سے دی گئیں ہدایات سے آگاہ کیا
اجلاس میں ارکان اسمبلی پارٹی کے ضلعی عھدیدار صادق علی میمن، امتياز قریشی، سید محمود عالم شاہ
تعلقہ اور یونین کاؤنسل کے صدور جنرل سیکریٹری اطلاعات سیکریٹری شریک ہونے
زیلی تنظیموں کے ضلعی صدور جنرل سیکریٹری اطلاعات سیکریٹری نے شرکت کی
اجلاس میں ضلع کاؤنسل کے چیئرمین وائس چیئرمین اور ضلع کاؤنسل کےممبران شریک ہوئے

Address

Thatta Makli
Thatta
73130

Telephone

+923133052667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Media Thatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP Digital Media Thatta:

Share